World

اردو کا پہلا تعلیمی نصاب

تقسیم ہند سے پہلے ہی اردو میں تعلیمی نصاب کو مرتب کیا گیا۔ جو کہ اردو زبان کی مقبولیت اور اردو سے محبت کا ثبوت ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے حیدر آباد دکن الگ ریاست تھی اور اس کی سرکاری و دفتری زبان اردو تھی۔ تاریخ، جغرافیہ، اردو ادب کے علاوہ طبیعات، کیمیا، ریاضی، نباتات، …

اردو کا پہلا تعلیمی نصاب Read More »

چین کا تعلیمی نظام

چین میں تعلیمی ادارے مکمل طور پر حکومت کی زیر سرپرستی کام کرتے ہیں۔ 2005ء میں غیرسرکاری تعلیمی اداروں کو صرف اعلی تعلیم کے لئے کھولنے کی اجازت دی گئی، جس کے لئے ماسٹر یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری لازمی قرار دی گئی۔ چین میں بھی چینی زبان میں ہی تعلیم دی جاتی ہے۔ ایک ایسا …

چین کا تعلیمی نظام Read More »

جرمنی کا تعلیم نظام

جرمنی میں بچوں کی تعلیم کا آغاز چار سال کی عمر میں پرائمری سکول سے ہوتا ہے۔ یہاں پر ہر ماہ بچوں کے ٹیسٹ ہوتے ہیں بچوں کو ہر مضمون کا روزانہ گھر کا کام دیا جاتا ہے مگر کسی بھی بچے کا روزانہ گھر کا کام چیک نہیں کیا جاتا بلکہ ہر مہینے جب …

جرمنی کا تعلیم نظام Read More »

جاپان کا تعلیمی نظام

دنیا کے بہترین تعلیمی نظاموں میں جاپان کا تعلیمی نظام صف اول کے تعلیمی نظاموں پہ آتا ہے۔ جاپان میں پہلے چار تعلیمی سالوں میں سکولوں میں امتحان لینے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ جاپانی تعلیمی نظام کے مطابق کسی بھی جاپانی بچے کے سکول میں پہلے چار سالوں میں اس کی کردار سازی پر …

جاپان کا تعلیمی نظام Read More »

حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ، سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے "شیخ"  ہوئے ہیں۔ آپ نے اپنے استادحضرت مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ سے ظاہری و باطنی علوم حاصل کئے اور ان کی ہدایت پہ قرآن مجید کی تفسیر لکھنا شروع فرمائی۔ آپ نے قرآن مجید کی تین تفاسیر فرمائیں۔ قرآن …

حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ Read More »

error: Content is protected !!