وسائل اور ذرائع آمدورفت
اسلام میں راستوں کی بہت اہمیت ہے۔ خلفاء راشدین کے ادوار میں راستوں کی حفاظت کیلئے چوکیاں اور مسافروں کے رات گزارنے کیلئے سرائے بنائے گئے تھے۔ جہاں تازہ دم گھوڑوں کے علاوہ چارہ، چراہگاہیں بھی موجود ہوتی تھیں۔ عثمانی خلیفہ، سلطان عبد الحمید نے ترکی سے عراق، اردن، شام، فلسطین کو جوڑتے ہوئے مکہ …