پیٹرو کرنسی

نکسن دھچکا کے بعد ڈالر سے سونے کا تعلق ٹوٹنے کے بعد جب ایران اور سعودی عرب نے اپنے ڈالروں سے امریکی کمپنیاں خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا تو امریکی حکام نے دھمکی دیکر پیار سے سمجھایا کہ امریکہ اسے اقدام جنگ سمجھے گا۔ حالانکہ پہلی جنگ عظیم کے بعد خود امریکہ نے بڑے پیمانے …

پیٹرو کرنسی Read More »