اسلامی نظام حکومت

و للہ ملک السموت و الارض
"اور آسمانوں اور زمین پر اللہ کی حکومت ہے "

بجٹ، ریاستی میزانیہ پہ تجاویز

آج کل کے بجٹ ميں آمدنی کم اور خرچے زيادہ ہوتے ہيں جس کا خسارہ عوام پر زيادہ ٹيکس اور اندرونی بيرونی قرضوں کی صورت ميں پورا کيا جاتا ہے۔ جبکہ اسلامی نظام حکومت ميں بجٹ سازی وصول شدہ آمدنی کو اس کے مختلف مصارف ميں عادلانہ طور پر خرچ کرنے کو کہتے ہيں۔ بجٹ کی …

بجٹ، ریاستی میزانیہ پہ تجاویز Read More »

اکیسویں صدی کے آغاز کا پاکستان

اس وقت پاکستان دنیا بھر کے دو سو سے زائد ممالک میں آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھتیسواں بڑا ملک ہے۔ مسلم ممالک کی فہرست میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا اسلامی ملک ہےجبکہ رقبہ کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں چودہواں بڑا ملک …

اکیسویں صدی کے آغاز کا پاکستان Read More »

جنرل ضیاء الحق کے بعد جمہوری ادوار

نظام حکومت کو اسلامی طرز پہ کرنے کا معاملہ، جنرل ضیاء الحق کی شہادت کے بعد کھٹائی میں ڈال دیا گیا۔ جنرل ضیاء الحق کی شہادت کی سازش کی وجہ انصاری کمیشن رپورٹ کے نفاذ کا اعلان بھی قرار دیا جاتا ہے۔  1988ء سے 1999ء تک چار مرتبہ انتخابات ہوئے اور چار حکومتیں قائم ہوئیں مگر …

جنرل ضیاء الحق کے بعد جمہوری ادوار Read More »

زر کثیف

1923ء میں خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد مغربی طاقتوں نے اسلامی نظام حکومت ہی نہیں بلکہ اسلامی اقتصادی نظام کا تسلسل توڑ دیا اور اس کی جگہ مغربی نظام جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام اور سودی نظام معیشت کو غیرمسلم ممالک کی طرح بیشتر اسلامی ممالک میں نافذ کر دیا گیا۔1923ء میں سقوطِ خلافت …

زر کثیف Read More »

پاکستان اور جمہوریت

پاکستان کا موجودہ نظام حکومت جسے "جمہوریت” کہتے ہیں اور اصل میں وہ مغربی جمہوریت کا شاخسانہ ہے، کا اب پاکستان میں جائزہ لینا لازمی ہے کہ کیا پاکستان میں موجودہ نافذ نظام حکومت  اسلام کی حدود کے مطابق ہے؟۔۔۔ کیا موجودہ نظام حکومت اس ریاست کے قیام کے مقاصد کو پورا کرتا ہے؟۔۔۔ کیا …

پاکستان اور جمہوریت Read More »

اسلامی سیاسی نظام پہ اردو کی پہلی کتاب

ماضی قریب اور پاکستان بننے سے قبل، مسلمانوں کے نئے بننے والے ملک کے لئے آئین کو ترتیب دینے کے کام کے آغاز کے سلسلے میں،۱۹۴۰ء میں قراردادِ پاکستان کے اعلان کے بعد اِسی سال ایک اعلیٰ کمیٹی مسلم لیگ نے قائم کی تاکہ مجوزہ پاکستان کے لئے ایک سیاسی نظام مدوّن کیا جاسکے۔ مسلم …

اسلامی سیاسی نظام پہ اردو کی پہلی کتاب Read More »

علم سیاسیات پہ فقہی کتب

اموی اور عباسی دور میں جب اسلامی حکومت  اپنے کمال پر پہنچ گئی اور اس زمانہ کی معلوم دنیا کا بڑا حصہ سلطنت اسلامیہ کا حصہ بن چکا تھا۔ اس دور میں امام ابو یوسف نے حکومت کے محاصل، اس کی آمد و صرف، حکام و عہدیداروں کے حدود اور اختیارات اور غیرمسلم رعایا کے …

علم سیاسیات پہ فقہی کتب Read More »

مسلم ممالک میں رائج فقہ

 چاروں فقہ مختلف علاقوں یا خطوں میں رواج پاگئیں۔ آج فقہ مالکی کے مقلدین کی اکثریت اٹھارہ اسلامی ممالک میں ہیں۔ فقہ حنفی کے مقلدین کی اکثریت پندرہ  اسلامی  ممالک میں ہیں۔ فقہ شافعی کے مقلدین کی اکثریت نو اسلامی  ممالک میں ہے۔ اور فقہ حنبلی کے مقلدین کی اکثریت  دو اسلامی  ممالک میں ہے۔ …

مسلم ممالک میں رائج فقہ Read More »

اسلام میں جمہوریت کا تصور

اسلام نے جس وقت جمہوریت کی بات کی، اس وقت دنیا میں آمریت رائج تھی۔ بہترین انداز اور حکومت کا نظام اسلام نے دیا ہے۔ جمہوریت جمہور سے نکلا ہے۔ جمہور کسے کہتے ہیں؟۔۔۔ کسی شعبے میں اس شعبے کے ماہرین کی رائے کو جمہور کہتے ہیں۔ آپ کا مقدمہ عدالت میں ہے،  آپ دنیا …

اسلام میں جمہوریت کا تصور Read More »

error: Content is protected !!