اسلام

قرآن و حدیث کے احکامات اور اسلامی تاریخ کے واقعات

اسلامی انقلاب کی بنیاد

از افادات، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہشیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہبانی تنظیم الاخوان پاکستان اسلام کیا ہے؟۔۔۔ نبی کریمﷺ کی وہ کوشش کہ بندوں کی فکر و سوچ میں وہ مثبت تبدیلی اور عمل میں وہ شعور آجائے کہ بندے کا عمل اس کی اپنی انا کی تسکین یا ذاتی فائدے کے …

اسلامی انقلاب کی بنیاد Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کا انتخاب

نبی کریمﷺ کے وصال کے بعد خلیفۂ اول کا انتخاب کرنے کے لیے سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہوئے۔اس موقع پر حضرت ابوعبیدہ بن الجراح بھی موجود تھے۔تب انصار و مہاجرین میں نزاع پیدا ہوا اور انصار مدینہ نے اپنی قربانیوں کا حوالہ دے کر خلافت پر اپنا حق جتایاجب کہ مہاجرین نے اپنی سبقت …

اسلام میں سربراہ مملکت کا انتخاب Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات

قرآن و سنت کی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ امارت و حکومت کوئی ایسا حق نہیں جسے حاصل کرنے کیلئے کوئی جدوجہد کی جائے۔ کیونکہ طلب امارت جائز نہیں۔ مسلمانوں کے ذمہ واجب ہے کہ وہ اپنا امیر مقرر کریں اور اس کا اصول یہ ہے کہ امرائے سلطنت یعنی اہل شوری ہی …

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات Read More »

اسلام میں حکومت سازی کے احکامات اور اہمیت

اسلامی حکومت کے قیام کی اہمیت اس حدیث مبارکہ سے بھی واضح ہوجاتی ہے۔ "قال النبی صلی اللہ علیہ و سلم اَلْاِسْلَامُ وَالسُّلْطَانُ اَخَوَانِ تَوْأ مَانِ لَا یَصْلُحُ وَاحِدٌ مِّنْھُمَا اِلَّا بِصَاحِبِہ فَالْاِسْلَامُ اُسٌّ وَالسُّلْطَانُ حَارِسٌ وَّمَا لَا اُسَّ لَہُ ھَادِمٌ وَّمَا لَا حَارِسَ لَہ ضَائِعٌ (کنز العمال)” "نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اسلام اور …

اسلام میں حکومت سازی کے احکامات اور اہمیت Read More »

اسلام کا سیاسی نظام

جلال بادشاہی ہو، کہ جمہوری تماشہ ہو جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی اسلامی حکومت، ہر شہری بشمول امراء سلطنت پہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر جو قوانین کی صورت میں ہوتے ہیں، کے نفاذ کیلئے اقدامات کرنے والی قوت کا نام ہے۔ اسلام کے عطا کردہ قوانین پہ عمل …

اسلام کا سیاسی نظام Read More »

اسلامی مالیاتی نظام کا آغاز

اسلامی مالیاتی نظامِ کا آغاز دنیا کے مختلف علاقوں میں مختلف انداز میں ہو چکا ہے۔  2010ء میں ملائیشیاء کے صوبے کیلانتن نے طلائی دینار اورنقرئی درہم کو قانونی حیثیت دے دیں اور سرکاری ملازمین کی رضاکارانہ طور پر پچیس فیصد (25%) تنخواہیں دینار اور درہم میں دینا شروع کی ہیں۔ اس کے بعد 2012ء …

اسلامی مالیاتی نظام کا آغاز Read More »

اسلام میں زر کے احکامات

اسلامی تاریخ میں بطور "کرنسی” یا "زر” سونے اور چاندی سے بنے سکے  رائج رہے۔ اللہ تعالیٰ نے زر کا ذکر قرآن میں سونے کے سکوں کا تذکرہ "دینار” اور چاندی سے بنے سکوں کا تذکرہ "درہم” کی صورت میں فرمایا۔ قرآن کی سورۃ العمران آیت 75 میں دینارکا تذکرہ اور درہم کا ذکر سورۃ …

اسلام میں زر کے احکامات Read More »

اسلام کے فروغ میں صوفیاء و مشائخ کا کردار

جب بھی کسی بزرگ کے حالات تاریخ سے کریدتے ہیں تو ایک چیز مشترک ملتی ہےکہ ظاہری علوم حاصل کرکے، فلاں شیخ کی خدمت میں پہنچے اور علوم باطنی حاصل کئے۔ شیخ نے اپنی خلافت سے نوازا اور شیخ کی ہدایت کے مطابق کسی علاقے میں جاکر دین کی خدمت میں کوشاں ہوگئے۔ مجھے کسی …

اسلام کے فروغ میں صوفیاء و مشائخ کا کردار Read More »

اسلام کا فروغ

مسلمان، اسلام کو لے کر روئے زمین پہ پھیلتے گئے۔ صحابہ اکرام جہاں تک جاسکے، وہ رکے نہیں، وہ بڑھتے رہے۔ تابعین و تبع تابعین، مسلمان تاجر حضرات، علماء و مشائخ نے سفر کئے، مجاہدین نے اپنا خون بہایا اور اسلام کو عامۃ الناس کو متعارف کروایا اور اسلام کو پھیلایا۔دعوت و تبلیغ کا کام …

اسلام کا فروغ Read More »

اسلامی حکومت کی ابتداء

اسلامی نظام حکومت کی تاریخ جو کہ صدیوں پہ محیط ہے، اس کا احاطہ ایک باب تو کیا ایک کتاب بھی نہیں کرسکتی۔ لیکن صرف اسلامی حکومت کے ثمرات، اثرات اور نتائج پہ ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں۔ جو الفاظ بھی نبی کریم ﷺکی زبان مبارک سے ادا ہوئے وہ الفاظ مبارک، اللہ کا کلام …

اسلامی حکومت کی ابتداء Read More »

error: Content is protected !!