تعلیم

دنیا کے جدید اور موثر تعلیمی نظام

ہندوستان کا تعلیمی معیار

ہندوستان کے تعلیمی اداروں کا یہ کمال تھا کہ انھی تعلیمی اداروں سے مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ جیسی عظیم انقلاب آفریں ہستیاں پڑھیں اور انھی اداروں سے ایسے معمار نکلے جنھوں نے تاج محل اور بے شمار قلعوں کی منصوبہ بندی کی اور تیار کروائے۔ یہ اسلامی ریاست کا نظام تعلیم ہی تھا …

ہندوستان کا تعلیمی معیار Read More »

زبانیں اور تعلیمی نظام

دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان چائنیز ہے اور سب سے زیادہ پڑھی جانے والی زبان عربی ہے۔ دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان سپینش ہے۔ تیسرے نمبر پہ بولی جانے والی زبان  انگریزی زبان ہے اور چوتھے نمبر پہ سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان اردو ہے۔ جسے …

زبانیں اور تعلیمی نظام Read More »

اردو کا پہلا تعلیمی نصاب

تقسیم ہند سے پہلے ہی اردو میں تعلیمی نصاب کو مرتب کیا گیا۔ جو کہ اردو زبان کی مقبولیت اور اردو سے محبت کا ثبوت ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے حیدر آباد دکن الگ ریاست تھی اور اس کی سرکاری و دفتری زبان اردو تھی۔ تاریخ، جغرافیہ، اردو ادب کے علاوہ طبیعات، کیمیا، ریاضی، نباتات، …

اردو کا پہلا تعلیمی نصاب Read More »

چین کا تعلیمی نظام

چین میں تعلیمی ادارے مکمل طور پر حکومت کی زیر سرپرستی کام کرتے ہیں۔ 2005ء میں غیرسرکاری تعلیمی اداروں کو صرف اعلی تعلیم کے لئے کھولنے کی اجازت دی گئی، جس کے لئے ماسٹر یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری لازمی قرار دی گئی۔ چین میں بھی چینی زبان میں ہی تعلیم دی جاتی ہے۔ ایک ایسا …

چین کا تعلیمی نظام Read More »

جرمنی کا تعلیم نظام

جرمنی میں بچوں کی تعلیم کا آغاز چار سال کی عمر میں پرائمری سکول سے ہوتا ہے۔ یہاں پر ہر ماہ بچوں کے ٹیسٹ ہوتے ہیں بچوں کو ہر مضمون کا روزانہ گھر کا کام دیا جاتا ہے مگر کسی بھی بچے کا روزانہ گھر کا کام چیک نہیں کیا جاتا بلکہ ہر مہینے جب …

جرمنی کا تعلیم نظام Read More »

جاپان کا تعلیمی نظام

دنیا کے بہترین تعلیمی نظاموں میں جاپان کا تعلیمی نظام صف اول کے تعلیمی نظاموں پہ آتا ہے۔ جاپان میں پہلے چار تعلیمی سالوں میں سکولوں میں امتحان لینے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ جاپانی تعلیمی نظام کے مطابق کسی بھی جاپانی بچے کے سکول میں پہلے چار سالوں میں اس کی کردار سازی پر …

جاپان کا تعلیمی نظام Read More »

تعلیمی نصاب پہ تجاویز

خلافت عثمانیہ کے خلیفہ عبدالحمید نے فرمایا تھا۔ "میں ہر مسجد کے قریب ایک درسگاہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں پڑھی لکھی رعایا سے نہیں ڈرتا۔ دو چیزیں اس زندگی میں اہم ہیں۔ مذہب اور سائنس” اسلامی ریاستوں کی درسگاہوں میں نصاب اس طرح سے ہوتا تھا کہ دینی و سائنسی علوم دونوں پڑھائے جاتے تھے۔ …

تعلیمی نصاب پہ تجاویز Read More »

پاکستان میں دینی تعلیم

 دینی تعلیم کی ذمہ داری ہم نے وفاق المدارس کے ذمہ کی ہوئی ہے۔ درس نظامی، کوئی شک نہیں کہ ماشاء اللہ بہت اچھا تعلیمی نظام ہے لیکن وقت کے ساتھ مزید علوم کا اضافہ ضروری تھا۔ جبکہ اس میں اب شاید کچھ اضافہ کیا گیا۔ لیکن دینی کتب کی کمی بھی کی گئی۔ اور …

پاکستان میں دینی تعلیم Read More »

پاکستان کا موجودہ تعلیمی نصاب

ایک بہترین تعلیمی نظام سب سے پہلے ایک بچے کو اس کا تعارف اس کی مادری زبان میں سکھاتا ہے۔ کہ وہ کس مذہب و ملت سے ہے، اس کے  حقوق و فرائض کیا ہیں۔ بحیثیت شہری کون کون سی ذمہ داریاں اسے نبھانی ہیں۔ مخلوق خدا ہونے کے ناطے کون کون سی ذمہ داریاں …

پاکستان کا موجودہ تعلیمی نصاب Read More »

پاکستان اور انگریزی زبان

دنیا بھر میں شاید برطانیہ کے تسلط سے آزاد ہونے والے ممالک  کا تعلیمی نظام ایک ایسا نظام ہے کہ جس کی خوبیوں میں صرف انگریزی، انگریزی  اور انگریزی ہی ہے۔ انگریز اپنا نظام حکومت لے کر آئے تھے اور ان کے نظام حکومت میں دفتری زبان انگریزی تھی۔ جبکہ ہند کی دفتری زبان فارسی …

پاکستان اور انگریزی زبان Read More »

error: Content is protected !!