معیشت

معاشی نظام، معیشت کی موجودہ صورتحال، کاروبار، کاروبار کے منصوبے، کاروباری تکنیک اور کاروباری اشتہارات کی تفصیل

ہندوستان کے روزگار اور معیشت

مغلیہ دور میں، مسلمانوں سے سال کے بعد ہونے والی بچت پہ 2.5% زکوۃ اور غیر مسلموں سے کم از کم جزیہ 3.5% وصول کیا جاتا تھا۔ اس میں طبقاتی تقسیم بھی تھی۔ پہلے طبقے میں وہ غیر مسلم تھے جن کی سالانہ آمدنی دس ہزار سے زیادہ تھی۔ دوسرے طبقے میں اس سے کم …

ہندوستان کے روزگار اور معیشت Read More »

طاغوتی سازشوں کا نتیجہ

سونے سے تعلق توڑنے کے بعد غیرحقیقی مالیاتی نظام کے ذریعے کاغذی کرنسی چھاپ چھاپ کر  اب جعلی مالیاتی نظام اپنی موت آپ ہی مرنے والا ہے۔ ایسے ہی بااختیار حکومتوں کو ختم کرکے اداروں کےذریعے جمہوری حکومتیں قائم کی گئیں، جن میں سربراہ مملکت کو بےاختیار رکھا گیا اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلامی …

طاغوتی سازشوں کا نتیجہ Read More »

سیاسی و معاشی حاکمیت

طاغوتی طاقتیں دنیا پہ اپنا تسلط بنانے کی کوششوں میں لگی رہیں اور کاغذی کرنسی اور سودی بینکنگ کا نظام خلافت کا تسلسل رکنے کے ساتھ ہی عروج کی جانب گامزن ہوگیا۔ لوگوں کی قابلیتوں کا استحصال، ان کی دولتوں کو لوٹنا اور کاغذ ی کرنسی کی شکل میں بے وزن و بے قیمت کاغذی …

سیاسی و معاشی حاکمیت Read More »

جدید دور اور بیت المال

جیسے خلافت کی جگہ اقوام متحدہ نے لے لی، اسلامی ریاستوں کی جگہ جمہوری ریاستوں نے لے لی۔ سونے اور چاندی کے سکوں کی جگہ کاغذی ٹکڑوں نے لے لی۔ بیت المال کی جگہ مرکزی بینکوں نے لے لی۔ وادیعہ اور مصرفیہ کی جگہ عام بینکوں نے لے لی۔ جیسے خلافت کی جگہ اقوام متحدہ …

جدید دور اور بیت المال Read More »

ارتکاز دولت

معاشیات میں ماہرین ایک واقعے کے ذریعے سمجھاتے ہیں۔  ایک ہوٹل میں ایک سیاح آیا۔ اس نے ایک ہزار مینجر کو اس شرط پہ دیا کہ وہ کمرہ دیکھے گا  اور اگر اسے کمرہ پسند آ گیا تو ٹھیک ورنہ وہ اپنی رقم واپس لے کر چلا جائے گا۔ اب قصائی گوشت کے پیسے لینے …

ارتکاز دولت Read More »

سودی قرض اور بینک

کاغذی کرنسی کے ذریعے سونا، چاندی ضبط کرنے کے بعد اب جائیدادیں، ملکی خودمختاری کو گروی رکھ کر کاغذی نوٹ سودی قرض پر دئیے جاتے ہیں۔ سرما یہ محفوظ کرنے،قرض دینے، جائیداد ضبط کرنے اور ضمانت حا صل کرنے کا یہ قدیم طریقہ آج کے جدید بنکاری نظام کی بنیاد بنا ہوا ہے۔ کاغذی کرنسی میں بینکاری …

سودی قرض اور بینک Read More »

بینکنگ کا نظام

دنیا میں دو سو سے زیادہ ممالک ہیں لیکن ان سب کا اقتصادی ڈھانچہ تقریبا ایک  جیسا ہوچکا ہےاور دنیا کے دساتیر میں یہ لکھا ہوا ہے کہ ملک میں ایک مرکزی بینک ہو نا چاہیے۔ ملک کی تمام کرنسی مرکزی بینک چھاپے گا، مرکزی بینک جو چیز چاہے اُسے کرنسی (زر) کے طور پر …

بینکنگ کا نظام Read More »

کاغذی کرنسی کی شرعی حیثیت

خلیفہ مروان بن الحکم کے عہد حکومت میں لوگوں کوجار (بازار کا نام) کے غلّے کی سندیں/راشن کارڈ ملے، جنہیں "صکوک” کہا جاتا تھا۔ لوگوں نے رسیدوں کو ہی آگے ایک دوسرے کو بیچ دیا۔ ابھی  غلہ اپنے قبضہ میں نہ لائے تھے۔ حضرت زید بن ثابت اور حضرت ابو ہریرہ رضوان اللہ اجمعین مروان …

کاغذی کرنسی کی شرعی حیثیت Read More »

افراط زر

کاغذی کرنسی/ فی ایٹ کرنسی سے پہلے دنیا میں افراط زر کا تصور ہی نہیں تھا۔ اگر پہلی جنوری 2001ء سے پہلی جنوری 2014ء تک کی سونے کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ سونے چاندی کی مالیت سے زیادہ کرنسی چھاپنے کے نتیجے میں ہونے والے افراط زر کی وجہ …

افراط زر Read More »

بریٹن ووڈز معاہدہ اور عالمی مالیاتی ادارے

دوسری جنگ عظیم تک دنیا بھر میں کاغذی کرنسی فروغ پاچکی تھی لیکن مشکل یہ تھی کہ مرکزی بینک آپس میں کس طرح لین دین کریں۔ کوئی بھی مرکزی بینک کسی دوسرے مرکزی بینک کی چھاپی کاغذی کرنسی قبول کرنے کو تیار نہیں تھا اور سونے کا مطالبہ کرتا تھا۔ ڈالر یا پاؤنڈ کی حیثیت …

بریٹن ووڈز معاہدہ اور عالمی مالیاتی ادارے Read More »

error: Content is protected !!