ہندوستان

دو قومی نظریہ

انگریزوں کے غاصبانہ قبضے کو روکنے کیلئے ہند کےمسلمانوں نے کوششیں کیں لیکن انگریز ہندوستان پہ قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ انگریزوں کے قدم جس روز سے ہندوستان کی زمین پر پڑے ان کو اکھاڑنے کیلئے نواب حیدر علی، شیر میسور ٹیپو سلطان، نواب سراج الدولہ، حافظ رحمت خاں شہید کے علاوہ مسلمانوں کی ایک …

دو قومی نظریہ Read More »

ہندوستان میں تعینات برطانوی افسران

پون صدی پہلے تک حکمران قوم کا ہر فرد ہی خود کو حکمران سمجھتا تھا اور غلام بسر و چشم خدمت و خوشامد پر آمادہ رہا کرتے تھے۔ قدرت اللہ شہاب نے لکھا ہے کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے جنوبی ایشیا میں تجارت کی آڑ لے کر سیاست کا جال پھیلایا تو بہت سے …

ہندوستان میں تعینات برطانوی افسران Read More »

انگریز دور میں ہندوستان کی معاشی تباہی

انگریز اس علاقے میں کاروبار کرنے آئے تھے لیکن انھوں نے اس علاقے میں کاروباری مواقع نہ ملنے پہ بدعنوانی کے ذریعے لوٹ مار اور بدمعاشی شروع کردی۔ سوتی اور ریشمی کپڑا بنانے والے کھڈی والوں کے انگوٹھے کٹوا دئیے گئے تاکہ انگریزی مال بک سکے۔ برطانیہ میں بنے کپڑے کو ہندوستان میں مقبول بنانے …

انگریز دور میں ہندوستان کی معاشی تباہی Read More »

ہندوستان میں عدل و انصاف

صوبائی حکومتیں تواتر سے بادشاہ کو قضا / عدلیہ، محصولات اور دیگر امور کی رپورٹ، دہلی بھیجتی تھیں۔ ہند میں عدل و انصاف کی بے شمار مثالیں موجود ہیں۔ ۸۰۰ ہجری کے آغاز میں سلطان احمد شاہ، والئی گجرات دکن مقرر ہوئے۔سلطان احمد شاہ نہایت ہی نیک، عادل اور رحیم بادشاہ تھا۔ سلطان کا داماد، نہایت …

ہندوستان میں عدل و انصاف Read More »

ہندوستان کے روزگار اور معیشت

مغلیہ دور میں، مسلمانوں سے سال کے بعد ہونے والی بچت پہ 2.5% زکوۃ اور غیر مسلموں سے کم از کم جزیہ 3.5% وصول کیا جاتا تھا۔ اس میں طبقاتی تقسیم بھی تھی۔ پہلے طبقے میں وہ غیر مسلم تھے جن کی سالانہ آمدنی دس ہزار سے زیادہ تھی۔ دوسرے طبقے میں اس سے کم …

ہندوستان کے روزگار اور معیشت Read More »

ہندوستانی فوج

دنیا میں زیادہ تر ریاستوں کی بہت کم تعداد میں باقاعدہ تنخواہ دار فوج ہوتی تھی۔ ضرورت پڑنے پر افراد اکٹھے کرلئے جاتے تھے۔ جنگ میں فتح کے بعد انعام و اکرام سے نوازا جاتا تھا۔ جہاد کے دوران ان کو مال غنیمت سے حصہ مل جاتا تھا۔ البتہ دنیا بھر میں صرف بادشاہ یا …

ہندوستانی فوج Read More »

ہند میں نظام حکومت

ہندوستان ایک بہت بڑی ریاست تھی اور اتنی بڑی ریاست نظام اور عہدوں کے بغیر چلانا ممکن ہی نہیں ہے۔ محمد بن قاسم کی قیادت میں اسلامی لشکر نے ظلم کے خاتمے کیلئے ہندوستان کا رخ کیا۔ محمد غوری نے اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی اور شمس الدین التمش نے باقاعدہ خلافت سے فرمان خلافت …

ہند میں نظام حکومت Read More »

خطہء ہند میں اسلامی حکومت کی ابتداء

خلافت بنو امیہ کے دور میں ہند کے ساتھ سرحدوں پہ حالات کشیدہ ہونے شروع ہوگئے تھے۔ سندھ میں راجہ داہر کی حکومت تھی اور راجہ داہر کا برہمنی تعصب  بدھ آبادی کیلئے انتہائی درجے کے مظالم کاباعث بن جاتا ہے اور سندھ حکومت اموی باغیوں کو پناہ دیتی ہے۔ سندھ حکومت کے معاندانہ روئیے …

خطہء ہند میں اسلامی حکومت کی ابتداء Read More »

بریٹن ووڈز معاہدہ اور عالمی مالیاتی ادارے

دوسری جنگ عظیم تک دنیا بھر میں کاغذی کرنسی فروغ پاچکی تھی لیکن مشکل یہ تھی کہ مرکزی بینک آپس میں کس طرح لین دین کریں۔ کوئی بھی مرکزی بینک کسی دوسرے مرکزی بینک کی چھاپی کاغذی کرنسی قبول کرنے کو تیار نہیں تھا اور سونے کا مطالبہ کرتا تھا۔ ڈالر یا پاؤنڈ کی حیثیت …

بریٹن ووڈز معاہدہ اور عالمی مالیاتی ادارے Read More »

کاغذی کرنسی

سونے، چاندی، ہیرے جواہرات و دیگر اجناس کو حفاظت کے پیش نظر کسی شخص کی تحویل میں دے دیا جاتا جو قابل بھروسہ بھی ہوتا اور اس رقم کی حفاظت بھی کر سکتا۔ ایسا شخص عام طور پر ایک امیر سونار ہوتا تھا۔ وہ سنار اس مال کی جو رسید جاری کرتا، ان رسیدوں پہ …

کاغذی کرنسی Read More »

error: Content is protected !!