خلافت کا تسلسل روکنے کی آخری سازش

خلافت کے خلاف سازشوں کا آغاز توریاست مدینہ کے قیام سے ہی شروع ہوچکا تھا لیکن خلافت روئے زمین پہ اپنی عملداری میں اضافہ کرتی رہی اور خلافت کی حدود اور عملداری دن بدن وسیع ہوتی رہیں۔ خلافت عثمانیہ پہ برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، فرانس اور کینیڈا کی افواج  نے اپنی پوری قوت کے ساتھ، …

خلافت کا تسلسل روکنے کی آخری سازش Read More »