نجکاری
اسلام نے نجکاری کی حدود مقرر کی ہیں۔ ابن عبّاس سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا۔ "سارے مسلمان تین چیزوں میں شریک ہیں، پانی، چراگاہ اور آگ”۔ سنن ابوداود اور ابن ماجہ اس حدیث کے روشنی میں دریاؤں کے پانی کی نجکاری نہیں کی جا سکتی اور نا ہی ڈیموں کی نجکاری کی …