جمہوریت، ڈاکٹر اسرار احمد کی نظر میں

سورة الْاَنْعَام آیت ۱۱٦(وَاِنْ تُطِعْ اَکْثَرَمَنْ فِی الْاَرْضِ یُضِلُّوْکَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ط) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جدید جمہوری نظام کےفلسفے کی نفی کے لیے یہ بڑی اہم آیت ہے۔ جمہوریت میں اصابتِ رائے کے بجائے تعداد کو دیکھا جاتا ہے۔ بقولِ اقبالؔ جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو …

جمہوریت، ڈاکٹر اسرار احمد کی نظر میں Read More »