پاکستان

پاکستان میں ذرائع ابلاغ

پاکستان میں اخبارات نے ماضی میں کافی حد تک جرات مندانہ اور منصفانہ کردار ادا کیا۔تحقیق و تبلیغ میں بھی اخبارات کا بہت مثبت کردار رہا۔  لیکن جیسے ہی پرویز مشرف دور میں غیر سرکاری ذرائع ابلاغ کو لائسنس ملے تو ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا۔ کسی بھی کام  کسی نہ کسی ضابطے …

پاکستان میں ذرائع ابلاغ Read More »

پاکستان کے امور خارجہ

ریاستوں کی بنیاد نسلی، جغرافیائی یا تسلط کی بناء پہ ہی متعین ہوتی چلی آئی ہیں۔ دنیا میں ریاستوں کے تعلقات بظاہر دوستی اور در پردہ دشمنی یا لالچ یا اہداف کے حصول کے تحت ہی نظر آتے ہیں لیکن "ریاست مدینہ” کے بعدپاکستان پہلی اسلامی ریاست ہے جو صرف اللہ کے نام پہ تخلیق …

پاکستان کے امور خارجہ Read More »

پاکستان کا دفاعی و عسکری نظام

محکمہ حرب و دفاع کے بغیر کوئی ریاست دنیا پہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتی۔ اسلامی مملکت کی فوج "جہاد و قتال” اور اسلامی ریاست کی حفاظت کی ذمہ دار ہے۔مسلمانوں نے نہ صرف ، اپنے مسلمان بھائیوں کو ظلم سے نجات دلوانے کیلئے جہاد کیا بلکہ تاریخ انسانی میں غیرمسلموں کو بھی ظلم …

پاکستان کا دفاعی و عسکری نظام Read More »

پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے

قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سب سے پہلے پولیس کی جانب دھیان جاتا ہے۔ پولیس کبھی ڈنڈے لیکر مظاہرین کے پیچھے دوڑتی نظر آتی ہے۔ کبھی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل چلاتی نظر آتی ہے۔ کرپشن کا نام آتا ہے تو سب سے پہلے پولیس کا نمبر آ جاتا ہے۔کبھی شریف آدمی کو …

پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے Read More »

اکیسویں صدی کے آغاز کا پاکستان

اس وقت پاکستان دنیا بھر کے دو سو سے زائد ممالک میں آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھتیسواں بڑا ملک ہے۔ مسلم ممالک کی فہرست میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا اسلامی ملک ہےجبکہ رقبہ کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں چودہواں بڑا ملک …

اکیسویں صدی کے آغاز کا پاکستان Read More »

پاکستان میں سود کے خاتمے کی کوششیں

پاکستان میں سیاست و معیشت کو اسلامی قوانین پہ استوار کرنے کی کوششیں کسی نہ کسی سطح پہ ہوتی رہیں۔ معاشی نظام میں سود کا گڑھ بینکنگ نظام ہے۔ اس لئے بینکنگ نظام کی اسلام کے اصولوں کے مطابق اصلاح ضروری ہے۔  1949ء میں قرارداد مقاصد منظور ہونے کے باوجود پاکستان میں سودی نظام چلتا …

پاکستان میں سود کے خاتمے کی کوششیں Read More »

مملکت اسلامیہ پاکستان

پاکستان کے لفظی معنی "پاک سر زمین” ہے، "پاک” کے اردو اور فارسی میں معنی خالص اور صاف کے ہیں اور "ستان” کا مطلب زمین یا وطن کا ہے۔ 1933ء میں چودھری رحمت علی نے اپنا مشہور کتابچہ” Now or Never ،ابھی یا کبھی نہیں” شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا …

مملکت اسلامیہ پاکستان Read More »

خلافت کا قیام

اسلام سے قبل قومیں علاقوں کی بنیاد پہ بنتی تھیں یا جغرافیائی طور پر یا نسلوں کی بنیاد پہ بنتی تھیں۔ لیکن اسلام نے مذہبی، جغرافیائی، لسانی، نسلی جیسی تفریق کو ختم کیا اور تمام انسانوں کے ایک جیسے حقوق کی بنیاد پہ ریاست کی بنیاد رکھی۔ اگر کوئی اسلام اور مسلمانوں سے تصادم کرے …

خلافت کا قیام Read More »

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی

اسلام کی تیرہ سو سال کی طویل حکمرانی کی  تاریخ میں قرآن و سنت کے علاوہ کوئی دوسرا آئین کسی ریاست میں نہیں تھا۔ اسلامی قوانین کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے رہے۔ البتہ دستور تحریر کئے گئے۔ جن کی حیثیت ہمیشہ قرآن و سنت کے تابع ہوتی تھی۔ لیکن جمہوری نظام  میں …

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی Read More »

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

یہ جو ہمارا آئین پاکستان ہے یہ کس طور پر نازل ہوا؟۔۔۔ اسےلانے والا کونسا پیغمبر ہے؟۔۔۔ یاد رکھیں ہمارا آئین و دستور وہی ہے جو تئیس برس تک محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوتا رہا۔ ہم اس پر عمل نہیں کرتے تو ہمارے ساتھ وہی ہوگا جو یہود پر ہوا اور یہی کچھ …

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ Read More »

error: Content is protected !!