پانچ لاکھ احادیث کا خلاصہ، پانچ احادیث

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو پانچ لاکھ احادیث یاد تھیں، ایک دن انہوں نے اپنے بیٹے حماد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ بیٹے میں آپ کو پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں بیان کررہا ہوں۔ 1۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور انسان …

پانچ لاکھ احادیث کا خلاصہ، پانچ احادیث Read More »