ٹیکس

ٹیکس / نائبہ سے متعلق تجاویز

شرعی ذرائع آمدن کے علاوہ مجموعی طور پر ایک ٹیکس لگایا جائے۔ وطن عزیز کو "ون ٹیکس سوسائٹی” بنا یا جائے جو کہ دنیا میں ایک اعلی مثال ہوگی۔ مملکت پاکستان ایک مثالی ریاست کی صورت میں افق دنیا پہ ابھرے گا۔ اسی ٹیکس سے بیرونی قرض اتارا جائے اور ملک کی ترقی اور جدت  …

ٹیکس / نائبہ سے متعلق تجاویز Read More »

بجٹ، ریاستی میزانیہ پہ تجاویز

آج کل کے بجٹ ميں آمدنی کم اور خرچے زيادہ ہوتے ہيں جس کا خسارہ عوام پر زيادہ ٹيکس اور اندرونی بيرونی قرضوں کی صورت ميں پورا کيا جاتا ہے۔ جبکہ اسلامی نظام حکومت ميں بجٹ سازی وصول شدہ آمدنی کو اس کے مختلف مصارف ميں عادلانہ طور پر خرچ کرنے کو کہتے ہيں۔ بجٹ کی …

بجٹ، ریاستی میزانیہ پہ تجاویز Read More »

اسلامی حکومت کے ذرائع آمدن کا امتیاز

اسلامی معاشی نظام اور غیراسلامی معاشی نظام میں ایک بہت واضح سا فرق ہے کہ "غیراسلامی معاشی نظام میں آمدن پہ ٹیکس لیا جاتا ہے، خواہ آپ کو بچت ہو یا نہ ہو، اسلامی معاشی نظام میں اس فرد سے ہی زکوۃ لی جاتی ہے جو صاحب نصاب ہو یعنی اس کو آمدن ہی نہ …

اسلامی حکومت کے ذرائع آمدن کا امتیاز Read More »

موجودہ معاشی نظام، بینک اور ٹیکس

جتنے کسی ملک کے پاس ذخائر ہوں گے، اتنی کرنسی وہ ملک جاری کرسکتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو موجودہ معاشی نظام، پوری دنیا میں اور ہر ملک میں ہی غیر متوازن ہے۔ نائیجیریا کے پاس تیل کے کثیر ذرائع ہیں، لیکن وہ غریب ملک ہے۔ کچھ ممالک میں سونے کے ذخائر ہیں لیکن ان …

موجودہ معاشی نظام، بینک اور ٹیکس Read More »

قرض، قوم اور ٹیکس

 قرض صرف فرد واحد لیتا ہے۔ میں قرض لے سکتا ہوں۔ آپ قرض لے سکتے ہیں۔ فرم میں ایک سے زیادہ لوگ حصہ دار ہیں۔ پروجیکٹ کو بڑھوتی دینے کے لئے یا پیداوار بڑھانے کے لئے، اگر پیسے کی ضرورت ہے، تو آپ سب مل کر تھوڑا تھوڑا سرمایہ ڈال لیں۔ یہ ممکن نہیں تو …

قرض، قوم اور ٹیکس Read More »

error: Content is protected !!