ٹیکسوں کی بھرمار

موجودہ ریاستی معاشی نظام

نظام حکومت کو چلانے کیلئے سرکاری خزانہ ہونا ضروری ہے۔ آمریت میں سرکاری خزانہ بادشاہوں کے رحم و کرم پہ ہوتا ہے۔ اس کی آمدنی کے ذرائع بھی بادشاہ خود مقرر کرتا اور جب چاہتا اور جنتا چاہتا لوگوں سے پیسہ وصول کرکے خزانہ بھر لیتا اور اپنی ذاتی ملکیت گردانتے ہوئے اپنی  عیش و …

موجودہ ریاستی معاشی نظام Read More »

موجودہ معاشی نظام، بینک اور ٹیکس

جتنے کسی ملک کے پاس ذخائر ہوں گے، اتنی کرنسی وہ ملک جاری کرسکتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو موجودہ معاشی نظام، پوری دنیا میں اور ہر ملک میں ہی غیر متوازن ہے۔ نائیجیریا کے پاس تیل کے کثیر ذرائع ہیں، لیکن وہ غریب ملک ہے۔ کچھ ممالک میں سونے کے ذخائر ہیں لیکن ان …

موجودہ معاشی نظام، بینک اور ٹیکس Read More »

error: Content is protected !!