نقشبندیہ اویسیہ

مرکز الذکر، دارالعرفان، منارہ

حضرت جؒی نے سلسلۂ عالیہ کے مرکز دارالعرفان کی بنیاد رکھتے ہوئے نے فرمایا تھا کہ "اس مرکز نے قیامت تک قائم رہنا ہے”۔ حضرت مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ "اس جماعت نے حضرت امام مہدیؒ کی نصرت کرنی ہے اور اس وقت تک یہ جماعت ان شاء اللہ …

مرکز الذکر، دارالعرفان، منارہ Read More »

اسلامی انقلاب کی بنیاد

از افادات، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہشیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہبانی تنظیم الاخوان پاکستان اسلام کیا ہے؟۔۔۔ نبی کریمﷺ کی وہ کوشش کہ بندوں کی فکر و سوچ میں وہ مثبت تبدیلی اور عمل میں وہ شعور آجائے کہ بندے کا عمل اس کی اپنی انا کی تسکین یا ذاتی فائدے کے …

اسلامی انقلاب کی بنیاد Read More »

تنظیم الاخوان اور پاکستان

رب کی دھرتی          رب کا نظام نبی کریمﷺ نے مسلمانوں کو گوشہ نشین ہونے کی تعلیم نہیں دی بلکہ کلمہ حق اجاگر کرنے کی تعلیم دی ہے۔ ایسی جماعت کے ساتھ تعلق رکھیں جو خالصتا اسلام کے نفاذ کیلئے کوششں کر رہی ہے۔ تنظیم الاخوان پاکستان بغیر اقتدار کے لالچ کے ، صرف …

تنظیم الاخوان اور پاکستان Read More »

اللہ کی تلاش

میرے پاس پچھلے دنوں ایک شخص آیا۔(میں نے کہا ) "فرمائیے؟”کہنے لگے، جی مجھے کام تو کوئی نہیں، میرا تو ایک ہی کام ہے، میں اللہ کو تلاش کر رہا ہوں۔میں نے کہا، "تم نے تو مجھے پریشان کر دیا کیا اللہ کریم کہیں گم ہو گئے ہیں؟اللہ تو تمہاری شہ رگ سے بھی قریب …

اللہ کی تلاش Read More »

تصوف و سلوک

تصوف کی بنیاد اللہ کے ساتھ تعلق کو لمحہ بہ لمحہ مضبوط کرنے  پہ ہے۔ ہر لمحہ متوجہ الی اللہ رہنے کا نام تصوف ہے۔ کہ کوئی بھی کام کرے تو سوچے کہ اللہ کی رضا اس کام میں کیا ہے۔ اللہ کی یاد سے غفلت نہ آئے، اسی کوشش میں سرگرداں رہنا، تصوف ہے۔ …

تصوف و سلوک Read More »

مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ کی پیشگوئیاں

توکل منرل کمپنی کے آفس میں ایک دفعہ مجدد فی الطریقت، حضرت العلام مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ کےشاگردوں نے آپ کے حکم پہ آپ  ہی کے قلب کے انوارات میں دیکھ کر آنے والے حالات کو یوں بیان فرمایا۔ "حضرت ۔میں دیکھ رہا ہوں کہ وردیوں والے لوگ آرہے ہیں اور انہوں …

مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ کی پیشگوئیاں Read More »

error: Content is protected !!