نفاذ اسلام

نفاذ اسلام اور ہماری ذمہ داریاں

احکامات الہی کی عدم ادائیگی کے اثرات پوری کائنات پہ جاتے ہیں۔ اس حدیث مبارک سے ان اثرات کو سمجھایا گیا ہے۔ نماز جو کہ بدنی عبادات ہے، کہ نہ کرنے سے دوسری مخلوق پہ افتاد وارد ہوتے ہیں۔  جب حقوق اللہ کی عدم ادائیگی کا یہ نتیجہ نکلتا ہے تو حقوق العباد کی عدم …

نفاذ اسلام اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

نفاذ اسلام کے اصول

اللہ کے آخری رسولﷺ کی حیات طیبہ سے یہ درس ملتا ہے کہ اہل قریش نے آپ کو اپنے نظام حکومت کے تحت حکمران تسلیم کرنے کی بھی تجویز دی تھی جس کا آپ نے انکار کردیا۔ آپ نے ہجرت فرمائی اور ریاست مدینہ کی بنیاد رکھی۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ کسی …

نفاذ اسلام کے اصول Read More »

سید عطا اللہ شاہ بخاری اور قیام پاکستان

1946ء میں دہلی کی شاہی مسجد کے سامنے پارک میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ "اس وقت جو بحث چل رہی ہے، وہ یہ ہے کہ ہندوستان کی ہندو اکثریت کو مسلم اقلیت سے جدا کرکے برصغیر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے۔ قطع نظر اس کے کہ …

سید عطا اللہ شاہ بخاری اور قیام پاکستان Read More »

جنرل ضیاء الحق کے بعد جمہوری ادوار

نظام حکومت کو اسلامی طرز پہ کرنے کا معاملہ، جنرل ضیاء الحق کی شہادت کے بعد کھٹائی میں ڈال دیا گیا۔ جنرل ضیاء الحق کی شہادت کی سازش کی وجہ انصاری کمیشن رپورٹ کے نفاذ کا اعلان بھی قرار دیا جاتا ہے۔  1988ء سے 1999ء تک چار مرتبہ انتخابات ہوئے اور چار حکومتیں قائم ہوئیں مگر …

جنرل ضیاء الحق کے بعد جمہوری ادوار Read More »

جنرل ضیاء الحق کا دور

1979ء میں صدر جنرل ضیا ء الحق نے اسلامی نظریاتی کونسل سے کہا کہ وہ عصر حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلامی نظام سیاست کا خاکہ بنا کر پیش کرے۔ کونسل نے اپنی دو رپورٹیں حکومت کو پیش کیں۔ حکومت نے کونسل کی سفارشات کی آخری رپورٹ ملتے ہی اسے جون 1983ء میں …

جنرل ضیاء الحق کا دور Read More »

error: Content is protected !!