نظام حکومت

اسلامی نظام حکومت/شورائی نظام حکومت، جمہوریت و دیگر نظام ہائے حکومت

اکیسویں صدی کے آغاز کا پاکستان

اس وقت پاکستان دنیا بھر کے دو سو سے زائد ممالک میں آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھتیسواں بڑا ملک ہے۔ مسلم ممالک کی فہرست میں آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا اسلامی ملک ہےجبکہ رقبہ کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں چودہواں بڑا ملک …

اکیسویں صدی کے آغاز کا پاکستان Read More »

ہند میں نظام حکومت

ہندوستان ایک بہت بڑی ریاست تھی اور اتنی بڑی ریاست نظام اور عہدوں کے بغیر چلانا ممکن ہی نہیں ہے۔ محمد بن قاسم کی قیادت میں اسلامی لشکر نے ظلم کے خاتمے کیلئے ہندوستان کا رخ کیا۔ محمد غوری نے اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی اور شمس الدین التمش نے باقاعدہ خلافت سے فرمان خلافت …

ہند میں نظام حکومت Read More »

نظامات حکومت

"موجودہ دنیا کے چورانوے 94-ممالک میں صدارتی نظام حکومت رائج ہے۔  جن میں امریکہ، افغانستان، وینزویلا جیسے ممالک شامل ہیں۔ دنیا کے باون 52-ممالک میں بادشاہی نظام چل رہا ہے۔ جن میں جاپان، کینیڈا، برطانیہ، کویت اور متحدہ عرب امارات، چین اور  شمالی کوریا جیسے مما لک شامل ہیں۔ دنیا کے سنتالیس 47-ممالک میں پارلیمانی …

نظامات حکومت Read More »

نظام حکومت اورفقہ

اسلامی نظام حکومت کی مشینری کس انداز میں کام کرے گی؟۔۔۔ اسلامی حکومت کا تعلق محض فقہ کے قانون سیاست سے ہی نہیں بلکہ  امور ریاست چلانے کیلئے بھی تمام قوانین کی فراہمی فقہ سے ہی ہوتی ہے۔ عوام کے حقوق و فرائض خواہ وہ انفرادی ہوں یا  اجتماعی، دونوں حیثیت میں فقہ بحث کرتی …

نظام حکومت اورفقہ Read More »

دور جدید اور غیرمسلم حکمران

من حیث القوم، مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جاتا ہے جبکہ دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ہیں ، یہ نہیں بتایا جاتا۔ ماضی قریب میں ظالمانہ طریقے سے انسانوں کو مارنے والا، ہٹلر عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نے کبھی اس کو عیسائی دہشت گرد نہیں کہا۔  جوزف اسٹالن، …

دور جدید اور غیرمسلم حکمران Read More »

جمہوریت کے بنیادی تصورات

بظاہر جمہوریت میں عوام کی رائے کو حکومت کے انتخاب کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ جمہوریت کے تحت ہر رائے دہندہ کی رائے برابری کا  درجہ رکھتی ہے۔ جس کے تحت جمہوریت میں اعلی قاضی اور ان کی عدالت کے اہلکار کی رائے برابر ہے۔ سپہ سالار اعظم اور ایک سپاہی کی رائےبرابر ہے۔ ایک …

جمہوریت کے بنیادی تصورات Read More »

پاکستان اور جمہوریت

پاکستان کا موجودہ نظام حکومت جسے "جمہوریت” کہتے ہیں اور اصل میں وہ مغربی جمہوریت کا شاخسانہ ہے، کا اب پاکستان میں جائزہ لینا لازمی ہے کہ کیا پاکستان میں موجودہ نافذ نظام حکومت  اسلام کی حدود کے مطابق ہے؟۔۔۔ کیا موجودہ نظام حکومت اس ریاست کے قیام کے مقاصد کو پورا کرتا ہے؟۔۔۔ کیا …

پاکستان اور جمہوریت Read More »

اسلام میں جمہوریت کا تصور

اسلام نے جس وقت جمہوریت کی بات کی، اس وقت دنیا میں آمریت رائج تھی۔ بہترین انداز اور حکومت کا نظام اسلام نے دیا ہے۔ جمہوریت جمہور سے نکلا ہے۔ جمہور کسے کہتے ہیں؟۔۔۔ کسی شعبے میں اس شعبے کے ماہرین کی رائے کو جمہور کہتے ہیں۔ آپ کا مقدمہ عدالت میں ہے،  آپ دنیا …

اسلام میں جمہوریت کا تصور Read More »

error: Content is protected !!