حکومتی جگہ کی لیز، کرایہ، ٹھیکہ

ریاست میں موجود قابل کاشت زمینیں پٹے پہ دے کر یا حکومتی املاک کرایہ پہ دے کر بھی ریاست آمدن حاصل کرسکتی ہے۔ آج کے دور میں کچھ ایسے محکمے بھی قائم ہوچکے ہیں جو بہت بڑی صنعت یا کاروبار ہیں اور ان پہ ریاست کی بہت سرمایہ کاری ہوچکی ہے۔ پاکستان میں ریلوے کا ادارہ، …

حکومتی جگہ کی لیز، کرایہ، ٹھیکہ Read More »