اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی احادیث
پاکستان ہند کے خطے میں ہے ۔ برصغیر، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش پہ مشتمل ہے اور اس علاقے کو ہند کہا جاتا تھا۔ الصدق الصادقین، نبی کریم ﷺنے بھی قیامت سے قبل کے حالات و واقعات سے مطلع فرمایا ہے۔ جیسا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول اور امام مہدی کا ظہور، دجال کا …