جمہوریت، مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی کی نظر میں

اپنی کتاب تاریخ اسلام میں فرماتے ہیں جمہوریت کا نظامِ سلطنت انسان کو ایسی آزاد روش پر ڈالنا اور اس قدر خلیع الرسن بنانا چاہتا ہے کہ انسان زیادہ دیر تک ربّ شناسی اور اللہ پرستی کے خیالات دیر تک قائم نہیں رکھ سکتا. خالص جمہوری نظام سب سے زیادہ قوّی تحریک دہریت اور لامذہب …

جمہوریت، مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی کی نظر میں Read More »