جمہوریت، مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ کی نظر میں

 "ملفوظاتِ تھانوی”، صفحہ 252 پرلکھتےہیں ۔” غرض اسلام میں جمہوری سلطنت کوئی چیز نہیں۔ یہ مخترعہ متعارفہ جمہوریت محض گهڑاہوا ڈهکوسلہ ہے، بالخصوص ایسی جمہوری سلطنت جو مسلم و کافر ارکان سے مرکب ہو وه تو غیر مسلم سلطنت ہی ہوگی”۔ ایک وعظ میں فرماتے ہیں۔ "آجکل یہ عجیب مسئلہ نکلا ہے کہ جس طرف …

جمہوریت، مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ کی نظر میں Read More »