جمہوریت، مفتی محمد احسن کی نظر میں

جمہوریت "کفر اور نفسانی خواہشات” پرمبنی نظام کا نام ہے جس میں قران کی واضح نصوص بھی اکثریت کی محتاج بنا دی جاتی ہیں۔ مثلا حرم الربوا والی آیت ۵۰ سال سے اسمبلی میں پیش کی جاتی ہے اور رد کردی جاتی ہے، اسلامی نقطہ نظر سے بھی جمہوریت "اسلامی” نہیں ہو سکتی ہے۔ کیونکہ …

جمہوریت، مفتی محمد احسن کی نظر میں Read More »