پاکستان کا موجودہ تعلیمی نصاب
ایک بہترین تعلیمی نظام سب سے پہلے ایک بچے کو اس کا تعارف اس کی مادری زبان میں سکھاتا ہے۔ کہ وہ کس مذہب و ملت سے ہے، اس کے حقوق و فرائض کیا ہیں۔ بحیثیت شہری کون کون سی ذمہ داریاں اسے نبھانی ہیں۔ مخلوق خدا ہونے کے ناطے کون کون سی ذمہ داریاں …