معاشی نظام

اسلامی حکومت کے ذرائع آمدن کا امتیاز

اسلامی معاشی نظام اور غیراسلامی معاشی نظام میں ایک بہت واضح سا فرق ہے کہ "غیراسلامی معاشی نظام میں آمدن پہ ٹیکس لیا جاتا ہے، خواہ آپ کو بچت ہو یا نہ ہو، اسلامی معاشی نظام میں اس فرد سے ہی زکوۃ لی جاتی ہے جو صاحب نصاب ہو یعنی اس کو آمدن ہی نہ …

اسلامی حکومت کے ذرائع آمدن کا امتیاز Read More »

جنرل پرویز مشرف کا دور

آئینی اور دستوری اصلاحات کا دوسرا موقع 1999ء میں آیا۔ جب اکتوبر 1999ء میں قائم ہونے والی فوجی حکومت نے 1973ء کے دستور کو منسوخ نہیں، معطل کیا۔ پھر سپریم کورٹ نے آئینی کیس میں سربراہِ حکومت کو 1973ء کے دستور میں اصلاح و ترمیم کا اختیار بھی دے دیا تھا۔ اس عدالتی فیصلے کی …

جنرل پرویز مشرف کا دور Read More »

ارتکاز دولت

معاشیات میں ماہرین ایک واقعے کے ذریعے سمجھاتے ہیں۔  ایک ہوٹل میں ایک سیاح آیا۔ اس نے ایک ہزار مینجر کو اس شرط پہ دیا کہ وہ کمرہ دیکھے گا  اور اگر اسے کمرہ پسند آ گیا تو ٹھیک ورنہ وہ اپنی رقم واپس لے کر چلا جائے گا۔ اب قصائی گوشت کے پیسے لینے …

ارتکاز دولت Read More »

بینکنگ کا نظام

دنیا میں دو سو سے زیادہ ممالک ہیں لیکن ان سب کا اقتصادی ڈھانچہ تقریبا ایک  جیسا ہوچکا ہےاور دنیا کے دساتیر میں یہ لکھا ہوا ہے کہ ملک میں ایک مرکزی بینک ہو نا چاہیے۔ ملک کی تمام کرنسی مرکزی بینک چھاپے گا، مرکزی بینک جو چیز چاہے اُسے کرنسی (زر) کے طور پر …

بینکنگ کا نظام Read More »

اسلام میں زر کے احکامات

اسلامی تاریخ میں بطور "کرنسی” یا "زر” سونے اور چاندی سے بنے سکے  رائج رہے۔ اللہ تعالیٰ نے زر کا ذکر قرآن میں سونے کے سکوں کا تذکرہ "دینار” اور چاندی سے بنے سکوں کا تذکرہ "درہم” کی صورت میں فرمایا۔ قرآن کی سورۃ العمران آیت 75 میں دینارکا تذکرہ اور درہم کا ذکر سورۃ …

اسلام میں زر کے احکامات Read More »

سونا چاندی کے اثرات اور کاغذی کرنسی

افراط زر نہ ہونے کی وجہ سے اشیاء کی قیمتوں میں بھی استحکام تھا اور سالوں یا دہائیوں میں مہنگائی کا بہت کم امکان ہوتا تھا۔ برطانیہ میں عام استعمال کی اشیاء کی قیمت سترھویں صدی سے 1914ء تک مستحکم تھی۔ 1717ء سے 1945ء تک یعنی سوا دو سو سال تک برطانیہ میں سونے کی …

سونا چاندی کے اثرات اور کاغذی کرنسی Read More »

افراط زر

کاغذی کرنسی/ فی ایٹ کرنسی سے پہلے دنیا میں افراط زر کا تصور ہی نہیں تھا۔ اگر پہلی جنوری 2001ء سے پہلی جنوری 2014ء تک کی سونے کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ سونے چاندی کی مالیت سے زیادہ کرنسی چھاپنے کے نتیجے میں ہونے والے افراط زر کی وجہ …

افراط زر Read More »

بریٹن ووڈز معاہدہ اور عالمی مالیاتی ادارے

دوسری جنگ عظیم تک دنیا بھر میں کاغذی کرنسی فروغ پاچکی تھی لیکن مشکل یہ تھی کہ مرکزی بینک آپس میں کس طرح لین دین کریں۔ کوئی بھی مرکزی بینک کسی دوسرے مرکزی بینک کی چھاپی کاغذی کرنسی قبول کرنے کو تیار نہیں تھا اور سونے کا مطالبہ کرتا تھا۔ ڈالر یا پاؤنڈ کی حیثیت …

بریٹن ووڈز معاہدہ اور عالمی مالیاتی ادارے Read More »

کاغذی کرنسی

سونے، چاندی، ہیرے جواہرات و دیگر اجناس کو حفاظت کے پیش نظر کسی شخص کی تحویل میں دے دیا جاتا جو قابل بھروسہ بھی ہوتا اور اس رقم کی حفاظت بھی کر سکتا۔ ایسا شخص عام طور پر ایک امیر سونار ہوتا تھا۔ وہ سنار اس مال کی جو رسید جاری کرتا، ان رسیدوں پہ …

کاغذی کرنسی Read More »

error: Content is protected !!