مجلس شوری

مجلس شوری کی ذمہ داریاں

امور ریاست سنبھالنا یا سرانجام دینا، مجلس شوری کا کام نہیں بلکہ یہ سربراہ مملکت کی ذمہ داری ہے۔ امور ریاست کی سرانجام دہی کیلئے اپنے ممدومعاون وزراء کا انتخاب سربراہ مملکت کا اختیار ہے۔مجلس شوری کی چار ذمہ داریاں ہیں۔ ۱۔        قرآن و سنت کے مطابق دستور سازی کرنا اور سربراہ مملکت کو دستور …

مجلس شوری کی ذمہ داریاں Read More »

انتخابات میں امیدوار کی تجویز و تائید

اسلام کے عطا کردہ اصولوں کے مطابق سب سے اہم کام کسی فرد کا نام تجویز کرنا اور پھر تائید کرنا ہے۔ بہترین امیدواران کا نام تجویز اور تائید کرنا ایمانداری کا متقاضی ہے۔ ایماندار لوگوں کے انتخابات سے الگ ہوجانے کی صورت میں کبھی بھی یہ توقع نہیں رکھنی چاہئے کہ متقی لوگ حکومت …

انتخابات میں امیدوار کی تجویز و تائید Read More »

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری

اگر سربراہ مملکت کا کوئی فیصلہ مجلس شوری یا مجلس خاص کو نا پسند ہو، لیکن فیصلہ قرآن و سنت سے متصادم نہیں ہے تو سربراہ مملکت اپنے فیصلے میں خود مختار ہے اور سب پہ اس کی اطاعت واجب ہے۔ جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا …

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی ریاست میں عوام، مجلس شوری، مجلس خاص کسی صورت قرآن و سنت سے انحراف نہیں کرسکتے۔ اس لئے مجلس شوری میں موجود ایوان علماء کی ہر قانون میں مشاورت اور توثیق ضروری ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا ادارہ پاکستان میں موجود ہے ۔تمام مکاتب فکر کو اس ادارہ میں رسائی حاصل ہے ۔ دستور …

اسلامی نظریاتی کونسل Read More »

مجلس شوری کی تشکیل

آج سب سے زیادہ سوال مجلس شوری کی تشکیل کے طریقہ کار پہ ہوتے ہیں کہ اگر عوامی نمائندگان مجلس شوری کے رکن نہیں ہوں گے تو امرائے سلطنت کا انتخاب کیسے ہوگا؟۔۔۔ مجلس شوری کے اراکین کی اہلیت کیلئے لازمی ہے کہ وہ صادق و امین ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب علم و دانش، …

مجلس شوری کی تشکیل Read More »

اسلامی ریاست کی مجلس شوری

آج کل ذہنوں میں ابھرنے والا سوال بھی یہی ہے کہ اسلامی نظام حکومت میں۔۔۔ سربراہ مملکت کو تجویز کون کرے گا؟۔۔۔  سربراہ مملکت کا انتخاب کون کرے گا؟۔۔۔  اسلامی نظام حکومت میں دستور سازی کون کرے گا؟۔۔۔ اسلام کے احکامات کے مطابق مجلس شوری حکومت کی "امر بالمعروف و نہی عن المنکر” میں پشت …

اسلامی ریاست کی مجلس شوری Read More »

ولی عہد کی تقرری

حضرت ابوبکر صدیق نے حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت عثمان غنی سے حضرت عمر فاروق کی تقرری کے بارے میں مشورہ فرمایا اور انھوں نے حضرت عمرفاروق کے حق میں رائے دی تو  اہل شوری کو جمع فرمایا اور ان کے سامنے بھی حضرت عمر فاروق کا نام بطور ولی عہد تجویز کیا۔ اہل …

ولی عہد کی تقرری Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کا انتخاب

نبی کریمﷺ کے وصال کے بعد خلیفۂ اول کا انتخاب کرنے کے لیے سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہوئے۔اس موقع پر حضرت ابوعبیدہ بن الجراح بھی موجود تھے۔تب انصار و مہاجرین میں نزاع پیدا ہوا اور انصار مدینہ نے اپنی قربانیوں کا حوالہ دے کر خلافت پر اپنا حق جتایاجب کہ مہاجرین نے اپنی سبقت …

اسلام میں سربراہ مملکت کا انتخاب Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات

قرآن و سنت کی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ امارت و حکومت کوئی ایسا حق نہیں جسے حاصل کرنے کیلئے کوئی جدوجہد کی جائے۔ کیونکہ طلب امارت جائز نہیں۔ مسلمانوں کے ذمہ واجب ہے کہ وہ اپنا امیر مقرر کریں اور اس کا اصول یہ ہے کہ امرائے سلطنت یعنی اہل شوری ہی …

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات Read More »

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی

اسلام کی تیرہ سو سال کی طویل حکمرانی کی  تاریخ میں قرآن و سنت کے علاوہ کوئی دوسرا آئین کسی ریاست میں نہیں تھا۔ اسلامی قوانین کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے رہے۔ البتہ دستور تحریر کئے گئے۔ جن کی حیثیت ہمیشہ قرآن و سنت کے تابع ہوتی تھی۔ لیکن جمہوری نظام  میں …

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی Read More »

error: Content is protected !!