اسلامی مالیاتی نظام کا آغاز
اسلامی مالیاتی نظامِ کا آغاز دنیا کے مختلف علاقوں میں مختلف انداز میں ہو چکا ہے۔ 2010ء میں ملائیشیاء کے صوبے کیلانتن نے طلائی دینار اورنقرئی درہم کو قانونی حیثیت دے دیں اور سرکاری ملازمین کی رضاکارانہ طور پر پچیس فیصد (25%) تنخواہیں دینار اور درہم میں دینا شروع کی ہیں۔ اس کے بعد 2012ء …