فقہ کی تدوین اور نفاذ
اموی دورمیں جب اسلامی حکومت اپنے کمال پر پہنچ گئی اور اس زمانہ کی معلوم دنیا کا بڑا حصہ سلطنت اسلامیہ کا حصہ بن چکا تھا۔ نئے علاقوں کے فتح ہونے سے نئے نئے مسائل سامنے آرہے تھے، جن کا قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دینا، ماہرین کا ہی منصب تھا۔ سب سے …