سودی قرض اور بینک
کاغذی کرنسی کے ذریعے سونا، چاندی ضبط کرنے کے بعد اب جائیدادیں، ملکی خودمختاری کو گروی رکھ کر کاغذی نوٹ سودی قرض پر دئیے جاتے ہیں۔ سرما یہ محفوظ کرنے،قرض دینے، جائیداد ضبط کرنے اور ضمانت حا صل کرنے کا یہ قدیم طریقہ آج کے جدید بنکاری نظام کی بنیاد بنا ہوا ہے۔ کاغذی کرنسی میں بینکاری …