قرآن و سنت

مجلس شوری کی ذمہ داریاں

امور ریاست سنبھالنا یا سرانجام دینا، مجلس شوری کا کام نہیں بلکہ یہ سربراہ مملکت کی ذمہ داری ہے۔ امور ریاست کی سرانجام دہی کیلئے اپنے ممدومعاون وزراء کا انتخاب سربراہ مملکت کا اختیار ہے۔مجلس شوری کی چار ذمہ داریاں ہیں۔ ۱۔        قرآن و سنت کے مطابق دستور سازی کرنا اور سربراہ مملکت کو دستور …

مجلس شوری کی ذمہ داریاں Read More »

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری

اگر سربراہ مملکت کا کوئی فیصلہ مجلس شوری یا مجلس خاص کو نا پسند ہو، لیکن فیصلہ قرآن و سنت سے متصادم نہیں ہے تو سربراہ مملکت اپنے فیصلے میں خود مختار ہے اور سب پہ اس کی اطاعت واجب ہے۔ جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا …

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی ریاست میں عوام، مجلس شوری، مجلس خاص کسی صورت قرآن و سنت سے انحراف نہیں کرسکتے۔ اس لئے مجلس شوری میں موجود ایوان علماء کی ہر قانون میں مشاورت اور توثیق ضروری ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا ادارہ پاکستان میں موجود ہے ۔تمام مکاتب فکر کو اس ادارہ میں رسائی حاصل ہے ۔ دستور …

اسلامی نظریاتی کونسل Read More »

سربراہ مملکت، امیر کی مدت کا تعین اور معزولی

امیر کی مدت سربراہی کا تعین کرنے کا کوئی شرعی جواز موجود نہیں۔ البتہ امیر کو خلاف قانون اقدامات پہ معزول کیا جاسکتا ہے۔ اس کا تذکرہ "امیر کی معزولی” میں آئے گا۔ لیکن امیر کے مقرر ہونے کے بعد اگر اس کی سربراہی کی مدت کے تعین کا جواز ہمیں تاریخ اسلام سے کہیں …

سربراہ مملکت، امیر کی مدت کا تعین اور معزولی Read More »

سربراہ مملکت، امیر کے اختیارات

سربراہ مملکت کو وسیع اختیارات ہوتے ہیں۔ "امیر ریاست کو قرآن و سنت کے مطابق چلانے کا پابند ہوتا ہے اور انھی حدود و قیود میں رہ کر وہ کوئی بھی فیصلہ لے سکتا ہے۔ جس کی تائید امت مسلمہ پہ لازم ہے” امیر میں اپنے احکامات کو نافذ کرنے کی جرات ہونا چاہئے۔ قانون کو …

سربراہ مملکت، امیر کے اختیارات Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات

قرآن و سنت کی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ امارت و حکومت کوئی ایسا حق نہیں جسے حاصل کرنے کیلئے کوئی جدوجہد کی جائے۔ کیونکہ طلب امارت جائز نہیں۔ مسلمانوں کے ذمہ واجب ہے کہ وہ اپنا امیر مقرر کریں اور اس کا اصول یہ ہے کہ امرائے سلطنت یعنی اہل شوری ہی …

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات Read More »

آئین اور دستور پاکستان

زندگی کے ہر پہلو کیلئے قانون سازی کیلئے اللہ نے قرآن و سنت سے رہنمائی لینے کاحکم دیا ہے۔ ” اطیعو اللہ و اطیعو الرسول”اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت کرو۔ اس میں تخصیص نہیں کہ کچھ میں اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرلو اور کچھ میں نہیں بلکہ ہرحال، ہرجگہ، ہرکام کرتے ہوئے سوچا …

آئین اور دستور پاکستان Read More »

جمہوریت میں قانون سازی

دنیا بھر کے عوام ہی نہیں بلکہ مغربی جمہوریت سے تو بہت بڑے بڑے مدبر اور صاحب الرائے لوگ بھی مرعوب نظر آتے ہیں جبکہ "جب ایک عالم لغزش کرتا ہے ۔۔۔ ایک عالم لغزش میں پڑ جاتاہے” پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی قانون اسلام سے متصادم نہیں ہوسکتا۔پاکستان کے قیام کا مقصد بھی …

جمہوریت میں قانون سازی Read More »

فقہ کے ماخذ اور استنباط مسائل

فقہ اسلام سے باہر یا اسلام کے بعد  کسی نئی ایجاد کا نام نہیں ہے۔ بلکہ عوام الناس کی سہولت کے لئے قرآن و سنت سے تمام احکامات کو مرتب کرنا،فقہ کا کام ہے۔ ہر سوال کا جواب فقہ کے ذریعے باآسانی مل جاتا ہے۔ فقہء اسلامی / شریعت کے ماخذ دو ہی ہیں۔ اول …

فقہ کے ماخذ اور استنباط مسائل Read More »

قرآن و حدیث

قرآن مجید کلام الہی ہے اور سنت وہ افعال ہیں جو کہ اللہ کے آخری رسولﷺ نے پسند فرمائے یا کرنے کا حکم دیا۔ قرآن و سنت ہی صراط مستقیم ہے۔ ہر چیز کو اللہ کریم کے علوم نے گھیر رکھا ہے۔ اور نبی کریمﷺ واحد ذریعہ ہیں مخلوق اور خالق کے درمیان جو ہمیں …

قرآن و حدیث Read More »

error: Content is protected !!