قانون سازی

مجلس شوری کی ذمہ داریاں

امور ریاست سنبھالنا یا سرانجام دینا، مجلس شوری کا کام نہیں بلکہ یہ سربراہ مملکت کی ذمہ داری ہے۔ امور ریاست کی سرانجام دہی کیلئے اپنے ممدومعاون وزراء کا انتخاب سربراہ مملکت کا اختیار ہے۔مجلس شوری کی چار ذمہ داریاں ہیں۔ ۱۔        قرآن و سنت کے مطابق دستور سازی کرنا اور سربراہ مملکت کو دستور …

مجلس شوری کی ذمہ داریاں Read More »

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری

اگر سربراہ مملکت کا کوئی فیصلہ مجلس شوری یا مجلس خاص کو نا پسند ہو، لیکن فیصلہ قرآن و سنت سے متصادم نہیں ہے تو سربراہ مملکت اپنے فیصلے میں خود مختار ہے اور سب پہ اس کی اطاعت واجب ہے۔ جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا …

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری Read More »

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی

اسلام کی تیرہ سو سال کی طویل حکمرانی کی  تاریخ میں قرآن و سنت کے علاوہ کوئی دوسرا آئین کسی ریاست میں نہیں تھا۔ اسلامی قوانین کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے رہے۔ البتہ دستور تحریر کئے گئے۔ جن کی حیثیت ہمیشہ قرآن و سنت کے تابع ہوتی تھی۔ لیکن جمہوری نظام  میں …

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی Read More »

جمہوریت میں قانون سازی

دنیا بھر کے عوام ہی نہیں بلکہ مغربی جمہوریت سے تو بہت بڑے بڑے مدبر اور صاحب الرائے لوگ بھی مرعوب نظر آتے ہیں جبکہ "جب ایک عالم لغزش کرتا ہے ۔۔۔ ایک عالم لغزش میں پڑ جاتاہے” پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی قانون اسلام سے متصادم نہیں ہوسکتا۔پاکستان کے قیام کا مقصد بھی …

جمہوریت میں قانون سازی Read More »

جمہوریت کے بنیادی تصورات

بظاہر جمہوریت میں عوام کی رائے کو حکومت کے انتخاب کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ جمہوریت کے تحت ہر رائے دہندہ کی رائے برابری کا  درجہ رکھتی ہے۔ جس کے تحت جمہوریت میں اعلی قاضی اور ان کی عدالت کے اہلکار کی رائے برابر ہے۔ سپہ سالار اعظم اور ایک سپاہی کی رائےبرابر ہے۔ ایک …

جمہوریت کے بنیادی تصورات Read More »

error: Content is protected !!