جمہوریت، قاری محمد طیب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں

"فطری حکومت”میں لکھتے ہیں۔ "یہ(جمہوریت) رب تعالٰی کی صفت ‘ملکیت’ میں بھی شرک ہےاور صفتِ علممیں بھی شرک ہے”۔ کثرت رائے اور قوت رائے طرزجمہوری میں کثرت رائے کو وزن دیاجاتا ہے ، جبکہ اسلامی نظام حکومت میں اصل وزن”ویژن” اور قوت رائے”کا ہوتا ہے۔ فطری حکومت میں فرماتے ہیں۔”اسےکثرت رائے کو فیصلہ کا بنیادی …

جمہوریت، قاری محمد طیب قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں Read More »