فقہ

اسلام میں تعطیل کے بارے تعلیمات

اسلام میں تعطیل کا کوئی تصور نہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی حکم دے رہے ہیں کہ "جمعہ کی نماز ادا کرکے، زمین پہ اپنے رزق کی تلاش میں پھیل جاؤ” اللہ تعالی حکم دے رہے ہیں کہ جمعہ کی نماز ادا کرکے زمین پہ اپنے رزق کی تلاش میں پھیل جاؤ۔ تعطیل سے معاشی …

اسلام میں تعطیل کے بارے تعلیمات Read More »

فقہی اختلاف

چاروں فقہ میں احکامات کی ادائیگی کی ترجیحات میں فرق ہے۔ یعنی اگر ایک کام کو کرنے کا احادیث میں ایک سے زیادہ طریقہ ملتا ہے تو ایک فقہ کہتی ہے کہ اس طرح سے کرنے کا زیادہ اجر ہے اور دوسری فقہ دوسرے طریقے کو ترجیح دیتی ہے۔ اس کی مثال ایک واقعہ سے …

فقہی اختلاف Read More »

فقہ کا اختیار کرنا

تابعین کے دور سے لیکر خلافت کے تسلسل کے رکنے تک،فقہ کو اختیار کرنے کے معاملے میں کوئی اختلاف نہیں ملتا، نہ ہی مسلکی تعصب نظر آتا ہے۔ البتہ جید علماء کے درمیان کچھ مسائل پہ اختلاف رائے پایا جاتا تھا، جو کہ اعلی سطح پہ ہی رہتا تھا۔ قابل تغیر احکامات میں ہی فقہاء …

فقہ کا اختیار کرنا Read More »

علم سیاسیات پہ فقہی کتب

اموی اور عباسی دور میں جب اسلامی حکومت  اپنے کمال پر پہنچ گئی اور اس زمانہ کی معلوم دنیا کا بڑا حصہ سلطنت اسلامیہ کا حصہ بن چکا تھا۔ اس دور میں امام ابو یوسف نے حکومت کے محاصل، اس کی آمد و صرف، حکام و عہدیداروں کے حدود اور اختیارات اور غیرمسلم رعایا کے …

علم سیاسیات پہ فقہی کتب Read More »

دور تابعین و تبع تابعین اور فقہ

"سب سے پہلے مہاجرین اور انصار اور جنہوں نے ان کی نیکیوں میں اتباع کی اللہ ان سے راضی ہیں اور وہ اللہ سے راضی ہیں”  )القرآن( قرآن مجید میں صحابہ اکرام کی اتباع کا حکم بہت واضح ہے۔ مہاجرین و انصار نبی کریم ﷺ کے قریب رہے اور نبی کریم ﷺ  کے حکم کے مطابق …

دور تابعین و تبع تابعین اور فقہ Read More »

عہد صحابہ میں فقہ

صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین براہ راست نبی کریمﷺ سے تربیت یافتہ تھے ۔چونکہ ہر شخص کی فطری استعداد اور فطری میلان مختلف ہوتا ہے ۔ کسی ایک زمانہ میں، کسی بھی مقام پہ ایک جیسی صلاحیتوں، استعداد اور میلان کے دو افراد نظر نہیں آئیں گے۔ اس لیے چند صحابہ امتیازی حیثیت کے حامل …

عہد صحابہ میں فقہ Read More »

عہد نبوی ﷺ میں فقہ

نبی کریم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے سے پہلے معاشرے میں جو مسائل در پیش آتے تھے، ان کا حل وحی الہی کے ذریعے یا نبی کریم ﷺ کے قول و فعل سے صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین معلوم کر لیتے تھے۔ اسلام رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہے تاکہ نظم،  امن، فلاح و …

عہد نبوی ﷺ میں فقہ Read More »

شرعی اصطلاحات

قوانین اسلامی کی قوت اور اس کی پابندی کے درجہ کے اعتبار سے بھی قوانین کی تقسیم کی جاتی ہے اور یہ تقسیم  شرعی اصطلاحات کے ذریعے ہر انسانی فعل کی تشریح کو آسان بناتی ہے۔ فرض                     وہ عمل جو قطعی دلیل سے ثابت ہو۔ واجب                    وہ عمل جو دلیل ظنی سے ثابت ہو۔ سنت …

شرعی اصطلاحات Read More »

احکام و اصول کی اقسام

دین اسلام ہمیں دو قسم کے احکام و اصول تعلیم فرماتا ہے۔ اول:     ناقابل تغیر احکام و اصول جیسے عقائد ضروریہ۔ نماز، روزہ، طریق نکاح، عدلیہ کی حدود و قیود وغیرہ دوئم :    قابل تغیر احکام و اصول، جو مقامات، اوقات اور حالات کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں۔ جیسے طلب و رسد کو …

احکام و اصول کی اقسام Read More »

فقہ کا دائرہ کار

فقہ کا دائرہ کار، انسان کے مالہ، و ماعلیہ یعنی حقوق و فرائض انسانی ہے۔حقوق میں حقوق اللہ اور حقوق العباد ہیں۔ حقوق اللہ حقو ق اللہ میں ایمانیات، عبادات مثلا نماز، روزہ، حج اور زکوۃ  وغیرہ ۔ حقوق العباد ۱۔ مناکحات   :      اس میں نکاح ، طلاق، عدت ،نسب، نان و نفقہ، پرورش …

فقہ کا دائرہ کار Read More »

error: Content is protected !!