فقہ کے ماخذ اور استنباط مسائل
فقہ اسلام سے باہر یا اسلام کے بعد کسی نئی ایجاد کا نام نہیں ہے۔ بلکہ عوام الناس کی سہولت کے لئے قرآن و سنت سے تمام احکامات کو مرتب کرنا،فقہ کا کام ہے۔ ہر سوال کا جواب فقہ کے ذریعے باآسانی مل جاتا ہے۔ فقہء اسلامی / شریعت کے ماخذ دو ہی ہیں۔ اول …