عشور

عشور، کسٹم

کوئی بھی چیز، جب کسی ریاست میں داخل ہوگی، درآمد ہوگی تو اس پہ عشور یعنی کسٹم ریاست کو ادا کیا جائے گا۔ اس کا نفاذ حضرت عمرؓ فاروق کے دور میں ہوا۔ آج پوری دنیا میں، ہر ملک میں عشور/کسٹم کا باقاعدہ محکمہ ہے، جو کہ درآمدات اور برآمدات پہ نہ صرف نظر رکھتا …

عشور، کسٹم Read More »

احکام و اصول کی اقسام

دین اسلام ہمیں دو قسم کے احکام و اصول تعلیم فرماتا ہے۔ اول:     ناقابل تغیر احکام و اصول جیسے عقائد ضروریہ۔ نماز، روزہ، طریق نکاح، عدلیہ کی حدود و قیود وغیرہ دوئم :    قابل تغیر احکام و اصول، جو مقامات، اوقات اور حالات کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں۔ جیسے طلب و رسد کو …

احکام و اصول کی اقسام Read More »

error: Content is protected !!