جمہوریت، حضرت مولانا عبیداللہ انور کی نظر میں

مقالات وارشادات ۔ 71 میں ارشاد فرماتے ہیں۔ اسلامی جمہوریت اور اسلامی سوشلزم آج کل ان اصطلاحات پر بڑی بڑی بحثیں ہورہی ہیں اور اخبارات کے کالم کے کالم سیاہ ہورہے ہیں ۔حالانکہ یہ دونوں اصطلاحیں اسلام کے مزاج کے خلاف ہیں۔ جو شخص "اسلامی جمہوریت ” کی اصطلاح استعمال کرتا ہے، وہ بھی اسلام …

جمہوریت، حضرت مولانا عبیداللہ انور کی نظر میں Read More »