عہد صحابہ میں فقہ
صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین براہ راست نبی کریمﷺ سے تربیت یافتہ تھے ۔چونکہ ہر شخص کی فطری استعداد اور فطری میلان مختلف ہوتا ہے ۔ کسی ایک زمانہ میں، کسی بھی مقام پہ ایک جیسی صلاحیتوں، استعداد اور میلان کے دو افراد نظر نہیں آئیں گے۔ اس لیے چند صحابہ امتیازی حیثیت کے حامل …