اسلامی ریاستیں

حضرت عمربن عبدالعزیز کے زمانے میں منادی سڑکوں پہ گھومتا آواز دیتا ہے کہ "کسی کو پیسوں کی ضرورت ہے؟ ۔۔۔ کھانے، پینے، لباس حتی کہ شادی کیلئے”  کوئی حاجت مند نہیں، سب خوشحال تھے۔حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا دور حکومت سنہری اور مثالی دور تھا۔ انتہائی وسیع اوربہت بڑے رقبے پہ …

اسلامی ریاستیں Read More »