طاغوتی طاقتیں

طاغوتی سازشوں کا نتیجہ

سونے سے تعلق توڑنے کے بعد غیرحقیقی مالیاتی نظام کے ذریعے کاغذی کرنسی چھاپ چھاپ کر  اب جعلی مالیاتی نظام اپنی موت آپ ہی مرنے والا ہے۔ ایسے ہی بااختیار حکومتوں کو ختم کرکے اداروں کےذریعے جمہوری حکومتیں قائم کی گئیں، جن میں سربراہ مملکت کو بےاختیار رکھا گیا اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلامی …

طاغوتی سازشوں کا نتیجہ Read More »

صیہونی جماعتیں

سرمایہ دارانہ نظام اور جمہوریت کی حکمرانی بظاہر برطانیہ، یورپ، امریکہ جیسے ممالک کے ہاتھوں میں ہے لیکن ان کے پس پردہ کاغذی کرنسی کے زور پہ انیسویں صدی کے آخر تک صیہونی طاغوتی طاقتیں ان بڑے ممالک پہ قبضہ جما چکی تھیں۔ انھی طاقتوں نے خلافت کے خلاف محاذ کھولا اور انھی طاقتوں نے …

صیہونی جماعتیں Read More »

اقوام متحدہ کا کردار

ہر دور میں طاغوت نے اسلام کے خلاف خفیہ و اعلانیہ جنگ جاری رکھی۔ جس کے نتیجے میں وہ 1923ء میں خلافت کی مرکزیت کو سو سال تک روکنے میں کامیاب ہوئے۔ خلافت کے تسلسل کو روکنے کے بعد جمہوری طاقتوں نے اقوام متحدہ نام کا ایک ادارہ خلافت کے متبادل کے طور پہ قائم …

اقوام متحدہ کا کردار Read More »

error: Content is protected !!