صنعتی پیداوار

چین، پاکستان اور صنعت کاری

چین میں صنعت سازی کو فروغ دینے کے لیے 1898ء میں اصلاحات کی گئیں تھیں، لیکن وہ بری طرح سے ناکام ہو گئیں۔ اس کے بعد چین نے اپنے سیاسی نظام کی 1978 میں تنظیم نو کی۔ ان سیاسی نظام کی تبدیلیوں نے چین کو صنعتی اعتبار سے ایک عالمی قوت بنا دیا۔ سیاسی نظام …

چین، پاکستان اور صنعت کاری Read More »

پاکستان کی معاشی حیثیت

پاکستان دنیا کا چھپن واں مقروض ترین ملک ہے۔  پاکستان سالانہ ملکی پیداوار GDP کے لحاظ سے  بیالیسواں بڑا ملک ہے۔ میرے خیال میں رقبے کے لحاظ سے چھتیسواں بڑا ملک  اور آبادی کے لحاظ سے چھٹے بڑے ملک پاکستان کو سالانہ ملکی پیداوار میں پہلے دس ممالک میں نہیں تو اوسطا بیسویں یا اکیسویں …

پاکستان کی معاشی حیثیت Read More »

error: Content is protected !!