سربراہ مملکت، امیر کی صفات

سربراہ مملکت، امیر کو درج ذیل صفات کا حامل ہونا مشروط ہے۔ وہ مسلمان اور آزاد ہو۔ عاقل، بالغ اور مرد ہو۔ امیر کوئی ایسا جسمانی نقص نہ رکھتا ہو۔ جس کی وجہ سے وہ فرائض کو اچھی طرح انجام نہ دے۔ مثلا اندھا، گونگا نہ ہو۔ خلیفہ یعنی تمام امت مسلمہ کا امیر، خاندان …

سربراہ مملکت، امیر کی صفات Read More »