شافعی

فقہ کی تدوین اور نفاذ

اموی دورمیں جب اسلامی حکومت  اپنے کمال پر پہنچ گئی اور اس زمانہ کی معلوم دنیا کا بڑا حصہ سلطنت اسلامیہ کا حصہ بن چکا تھا۔ نئے علاقوں کے فتح ہونے سے نئے نئے مسائل سامنے آرہے تھے، جن کا قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دینا، ماہرین کا ہی منصب تھا۔ سب سے …

فقہ کی تدوین اور نفاذ Read More »

دور تابعین و تبع تابعین اور فقہ

"سب سے پہلے مہاجرین اور انصار اور جنہوں نے ان کی نیکیوں میں اتباع کی اللہ ان سے راضی ہیں اور وہ اللہ سے راضی ہیں”  )القرآن( قرآن مجید میں صحابہ اکرام کی اتباع کا حکم بہت واضح ہے۔ مہاجرین و انصار نبی کریم ﷺ کے قریب رہے اور نبی کریم ﷺ  کے حکم کے مطابق …

دور تابعین و تبع تابعین اور فقہ Read More »

مسلم ممالک میں رائج فقہ

 چاروں فقہ مختلف علاقوں یا خطوں میں رواج پاگئیں۔ آج فقہ مالکی کے مقلدین کی اکثریت اٹھارہ اسلامی ممالک میں ہیں۔ فقہ حنفی کے مقلدین کی اکثریت پندرہ  اسلامی  ممالک میں ہیں۔ فقہ شافعی کے مقلدین کی اکثریت نو اسلامی  ممالک میں ہے۔ اور فقہ حنبلی کے مقلدین کی اکثریت  دو اسلامی  ممالک میں ہے۔ …

مسلم ممالک میں رائج فقہ Read More »

جمہوریت، اہلسنت و الجماعت شافعی، شیخ ابو یحیی اللیبی رحمہ اللہ کی نظر میں

شمشیرِ بے نیام، نظام جمہوریت جس کے نام پر ساٹھ سال قبل عامۃ المسلمین سے قربانیاں طلب کی گئی تھیں؟۔۔۔ اس ریاست کے نزدیک تو”لا الہ الا اللہ” کا کردار بس یہی ہے کہ اسے کفریہ قانون سازی کرنے والی پارلیمان کی عمارت پر جلی حروف میں سجا دیا جائے۔ اسلامی جمہوریت کی اصطلاح استعمال …

جمہوریت، اہلسنت و الجماعت شافعی، شیخ ابو یحیی اللیبی رحمہ اللہ کی نظر میں Read More »

error: Content is protected !!