سیاست

سیاسی و معاشی حاکمیت

طاغوتی طاقتیں دنیا پہ اپنا تسلط بنانے کی کوششوں میں لگی رہیں اور کاغذی کرنسی اور سودی بینکنگ کا نظام خلافت کا تسلسل رکنے کے ساتھ ہی عروج کی جانب گامزن ہوگیا۔ لوگوں کی قابلیتوں کا استحصال، ان کی دولتوں کو لوٹنا اور کاغذ ی کرنسی کی شکل میں بے وزن و بے قیمت کاغذی …

سیاسی و معاشی حاکمیت Read More »

سیاسی انتظامیہ اور سیاست

پاکستان میں دو طرح کی انتظامیہ، سیاسی اور غیر سیاسی انتظامیہ کارفرما ہے۔ سیاسی انتظامیہ منتخب عوامی نمائندگان پہ مشتمل ہے۔ سیاسی انتظامیہ میں وہ وزیر حضرات ہوتے ہیں جو کہ ممبر صوبائی اسمبلی یا قومی اسمبلی منتخب ہو کر کسی محکمے کے وزیر تعینات ہوتے ہیں۔ جن کی تعیناتی اس فلسفہ کے تحت کی …

سیاسی انتظامیہ اور سیاست Read More »

غیرسیاسی انتظامیہ اور سیاست

پاکستان میں دو طرح کی انتظامیہ کارفرما ہے۔ سیاسی انتظامیہ اور غیر سیاسی انتظامیہ۔ غیرسیاسی انتظامیہ کی بھرتیاں، سی ایس ایس اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جاتی ہیں اور کسی محکمے کے انتظامی امور کی سربراہی کیلئے سیکرٹری سب سے بڑا عہدہ ہوتا ہے۔ کوئی بھی  اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مقابلے …

غیرسیاسی انتظامیہ اور سیاست Read More »

ترکی اور پاکستان کی سیاست

ترکی میں سیاستدانوں کی فوج سے نہیں بنتی تھی. لیکن طیب اردگان جیسے سیاستدان برسراقتدار آئے تو فوج، عدلیہ اور میڈیا کو بالآخر اپنی حدود کا پابند ہونے پہ مجبور کیا. عوام نے ہر ادارے کو اپنے اختیارات کی حدود میں رہنے کا پابند کرنے میں حکومت کا ساتھ دیا اور اسے انتقامی کاروائی یا …

ترکی اور پاکستان کی سیاست Read More »

نظریہ جمہوریت کی ابتداء

حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے تقریبا چار سو سال قبل افلاطون اور ارسطو کی کتابیں بالترتیب "جمہوریہ” اور "سیاست” میں عوام کی رائے سے حکمرانی کا تصور دیا گیا۔ یہ جمہوریت دراصل شہری ریاستوں کی حد تک تھا۔ اس وقت قبیلوں اور شہروں کی شکل میں ہی انسانی آبادیاں تھیں اور ایک مخصوص …

نظریہ جمہوریت کی ابتداء Read More »

error: Content is protected !!