سیاستدان

سیاسی انتظامیہ اور سیاست

پاکستان میں دو طرح کی انتظامیہ، سیاسی اور غیر سیاسی انتظامیہ کارفرما ہے۔ سیاسی انتظامیہ منتخب عوامی نمائندگان پہ مشتمل ہے۔ سیاسی انتظامیہ میں وہ وزیر حضرات ہوتے ہیں جو کہ ممبر صوبائی اسمبلی یا قومی اسمبلی منتخب ہو کر کسی محکمے کے وزیر تعینات ہوتے ہیں۔ جن کی تعیناتی اس فلسفہ کے تحت کی …

سیاسی انتظامیہ اور سیاست Read More »

غیرسیاسی انتظامیہ اور سیاست

پاکستان میں دو طرح کی انتظامیہ کارفرما ہے۔ سیاسی انتظامیہ اور غیر سیاسی انتظامیہ۔ غیرسیاسی انتظامیہ کی بھرتیاں، سی ایس ایس اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جاتی ہیں اور کسی محکمے کے انتظامی امور کی سربراہی کیلئے سیکرٹری سب سے بڑا عہدہ ہوتا ہے۔ کوئی بھی  اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مقابلے …

غیرسیاسی انتظامیہ اور سیاست Read More »

جمہوری سیاستدانوں کا کردار

جمہوری سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کا دم خم کارکنان و ممبران سے ہوتا ہے۔ یہ جمہوری سیاستدان کبھی کسی جمہوری جماعت میں ہوتے ہیں اور کبھی کسی جمہوری جماعت میں چلے جاتے ہیں۔ یہ سب  صرف ذاتی مقاصد کیلئے ہوتا ہے۔ سیاستدانوں کا معیار ان کا علاقے میں اثر و رسوخ، بدمعاشی، بیوروکریسی، …

جمہوری سیاستدانوں کا کردار Read More »

جمہوریت میں تصور کثرت رائے

پاکستان کی کل آبادی بیس کروڑ کے لگ بھگ ہے اور 2013ء کےحق رائے دہی کیلئے اہل افراد کی تعداد تقریبا ساڑھےسات کروڑ تھی۔ جن میں سے تقریبا ساڑھے چار کروڑ افراد نے رائے زنی کی۔  یعنی اعدادو شمار کے مطابق ساٹھ فیصد لوگوں نے  ووٹ کے ذریعے انتخابات میں اپنا کردار ادا کیا، جبکہ …

جمہوریت میں تصور کثرت رائے Read More »

error: Content is protected !!