ریاستی قرضہ – National Debt
دنیا بھر میں ریاستوں کو سودی معاشی نظام کے تحت قرضوں میں جکڑنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ جس میں بہت سے ترقی یافتہ ممالک بھی جکڑے ہوئے ہیں۔ یہ کوشش کوئی نئی نہیں بلکہ سودی قرض کی تاریخ بہت پرانی ہے اور تاریخ میں یہودی ہی سود کا کاروبار کرتے نظر آتے تھے۔ لیکن …