سربراہ مملکت

مجلس شوری کی ذمہ داریاں

امور ریاست سنبھالنا یا سرانجام دینا، مجلس شوری کا کام نہیں بلکہ یہ سربراہ مملکت کی ذمہ داری ہے۔ امور ریاست کی سرانجام دہی کیلئے اپنے ممدومعاون وزراء کا انتخاب سربراہ مملکت کا اختیار ہے۔مجلس شوری کی چار ذمہ داریاں ہیں۔ ۱۔        قرآن و سنت کے مطابق دستور سازی کرنا اور سربراہ مملکت کو دستور …

مجلس شوری کی ذمہ داریاں Read More »

صوبائی حکومتیں اور ضلعی حکومتیں

کسی وسیع سلطنت کے انتظام میں خوش اسلوبی کا مقصد ہی صوبائی حکومتوں کے قیام کی بنیاد مہیا کرتا ہے۔ صوبائی حکومت بھی وزراء کی طرح سربراہ مملکت کی ممد و معاون  ہوتی ہیں۔ صحیح بخاری میں حضرت ابوبردہ کی روایت ہے۔ "رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوموسی اور معاذ بن جبل کو یمن بھیجا …

صوبائی حکومتیں اور ضلعی حکومتیں Read More »

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری

اگر سربراہ مملکت کا کوئی فیصلہ مجلس شوری یا مجلس خاص کو نا پسند ہو، لیکن فیصلہ قرآن و سنت سے متصادم نہیں ہے تو سربراہ مملکت اپنے فیصلے میں خود مختار ہے اور سب پہ اس کی اطاعت واجب ہے۔ جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکوۃ کے خلاف جہاد کا …

سربراہ مملکت کے اختیارات اور مجلس شوری Read More »

اسلامی ریاست کی مجلس شوری

آج کل ذہنوں میں ابھرنے والا سوال بھی یہی ہے کہ اسلامی نظام حکومت میں۔۔۔ سربراہ مملکت کو تجویز کون کرے گا؟۔۔۔  سربراہ مملکت کا انتخاب کون کرے گا؟۔۔۔  اسلامی نظام حکومت میں دستور سازی کون کرے گا؟۔۔۔ اسلام کے احکامات کے مطابق مجلس شوری حکومت کی "امر بالمعروف و نہی عن المنکر” میں پشت …

اسلامی ریاست کی مجلس شوری Read More »

سربراہ مملکت کی مجلس خاص

مجلس شوری، وزیران و مشیران میں سے کچھ بہت زیادہ قابلیت و صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں۔ جو کہ قابلیت، صلاحیت، صالحیت اور کارکردگی کی بنیاد پہ امور ریاست کو چلانے کی عمدہ اہلیت رکھتے ہیں۔ انھیں امیر مجلس خاص میں شامل کرسکتے ہیں۔ خلفاء راشدین کی سنت سے امیر کی مجلس خاص  ثابت ہے۔ ان …

سربراہ مملکت کی مجلس خاص Read More »

سربراہ مملکت، امیر کے اختیارات

سربراہ مملکت کو وسیع اختیارات ہوتے ہیں۔ "امیر ریاست کو قرآن و سنت کے مطابق چلانے کا پابند ہوتا ہے اور انھی حدود و قیود میں رہ کر وہ کوئی بھی فیصلہ لے سکتا ہے۔ جس کی تائید امت مسلمہ پہ لازم ہے” امیر میں اپنے احکامات کو نافذ کرنے کی جرات ہونا چاہئے۔ قانون کو …

سربراہ مملکت، امیر کے اختیارات Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کا انتخاب

نبی کریمﷺ کے وصال کے بعد خلیفۂ اول کا انتخاب کرنے کے لیے سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہوئے۔اس موقع پر حضرت ابوعبیدہ بن الجراح بھی موجود تھے۔تب انصار و مہاجرین میں نزاع پیدا ہوا اور انصار مدینہ نے اپنی قربانیوں کا حوالہ دے کر خلافت پر اپنا حق جتایاجب کہ مہاجرین نے اپنی سبقت …

اسلام میں سربراہ مملکت کا انتخاب Read More »

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات

قرآن و سنت کی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ امارت و حکومت کوئی ایسا حق نہیں جسے حاصل کرنے کیلئے کوئی جدوجہد کی جائے۔ کیونکہ طلب امارت جائز نہیں۔ مسلمانوں کے ذمہ واجب ہے کہ وہ اپنا امیر مقرر کریں اور اس کا اصول یہ ہے کہ امرائے سلطنت یعنی اہل شوری ہی …

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات Read More »

نظریاتی سیاست

اہل مغرب کی آزاد خیال جمہوریت سربراہ مملکت اور اشرافیہ کے انتخاب کے معاملے میں تشہیر کی حد تک ہے۔ اہل مغرب نے آزاد خیال جمہوریت کے نظریہ کے تحت قانون سازی میں مذہب کو نکال باہر کیا اور بادشاہ کو مذہبی احکامات کی تقلید سے آزاد کردیا۔ لیکن امور ریاست چلانے والے سربراہ  کیلئے …

نظریاتی سیاست Read More »

error: Content is protected !!