سربراہ مملکت کے حقوق

سربراہ مملکت کے رعایا پہ دو حق بنیادی طور پہ واجب ہیں۔ ” ایک یہ کہ اس کی اطاعت کی جائے اور دوسرا یہ کہ اس کی مدد کی جا ئے، جب تک کہ اس کی حالت میں تبدیلی نہ آئی ہو”۔ (احکام ماوردی صفحہ ۱۷،احکام لابی یعلی صفحہ ۲۸) اس قانون کے تحت ہر ایک …

سربراہ مملکت کے حقوق Read More »