عہد نبوی ﷺ میں فقہ
نبی کریم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے سے پہلے معاشرے میں جو مسائل در پیش آتے تھے، ان کا حل وحی الہی کے ذریعے یا نبی کریم ﷺ کے قول و فعل سے صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین معلوم کر لیتے تھے۔ اسلام رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہے تاکہ نظم، امن، فلاح و …