زر کثیف
1923ء میں خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد مغربی طاقتوں نے اسلامی نظام حکومت ہی نہیں بلکہ اسلامی اقتصادی نظام کا تسلسل توڑ دیا اور اس کی جگہ مغربی نظام جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام اور سودی نظام معیشت کو غیرمسلم ممالک کی طرح بیشتر اسلامی ممالک میں نافذ کر دیا گیا۔1923ء میں سقوطِ خلافت …