خلیفہ

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات

قرآن و سنت کی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ امارت و حکومت کوئی ایسا حق نہیں جسے حاصل کرنے کیلئے کوئی جدوجہد کی جائے۔ کیونکہ طلب امارت جائز نہیں۔ مسلمانوں کے ذمہ واجب ہے کہ وہ اپنا امیر مقرر کریں اور اس کا اصول یہ ہے کہ امرائے سلطنت یعنی اہل شوری ہی …

اسلام میں سربراہ مملکت کیلئے احکامات Read More »

خلافت کا قیام

اسلام سے قبل قومیں علاقوں کی بنیاد پہ بنتی تھیں یا جغرافیائی طور پر یا نسلوں کی بنیاد پہ بنتی تھیں۔ لیکن اسلام نے مذہبی، جغرافیائی، لسانی، نسلی جیسی تفریق کو ختم کیا اور تمام انسانوں کے ایک جیسے حقوق کی بنیاد پہ ریاست کی بنیاد رکھی۔ اگر کوئی اسلام اور مسلمانوں سے تصادم کرے …

خلافت کا قیام Read More »

خلیفہ کے نائبین کے اختیارات کی اقسام

علم سیاست اسلامی میں حاکموں کی بھی  دو اقسام واضح فرمائی ہیں۔ "امیر استکفاء” اور "امیر استیلاء”۔ امیر استکفاء سے مراد کسی صوبے یا علاقے کا وہ  امیر جسے خلیفہ یا سربراہ مملکت نے باقاعدہ اپنے اختیار سے مقرر کیا ہے۔ کسی ریاست کا امیر یا صوبے کا گورنر بنا کر اسے متعلقہ علاقے کی …

خلیفہ کے نائبین کے اختیارات کی اقسام Read More »

امیر الامراء، خلیفہ

"خلیفہ” خود بھی اسلامی ریاست کا منتخب سربراہ ہوتا ہے اور باقی تمام اسلامی ممالک کے سربراہان اور تمام عام مسلمانوں کا بھی  امیر ہوتا ہے۔ قرون اولی میں مختلف اسلامی ریاستیں نہیں تھیں۔ جو علاقے بھی اسلامی افواج فتح کرتی تھیں وہ خلیفہ کے زیر نگیں ہی آجاتے تھے۔ بعدازاں خلافت کے دور میں …

امیر الامراء، خلیفہ Read More »

خلافت کے اثرات

خلافت کی وجہ سے دنیا بھر میں اسلام کا وقار اور دبدبہ قائم تھا۔ ملکہ الزبتھ عثمانی خلیفہ کو شکرئیے کے خطوط لکھا کرتی تھی۔ دنیا بھر کے حکمران اور بادشاہ عثمانی خلیفہ کا دم بھرتے تھے۔ خلافت کی وجہ سے اسلامی ثقافت یورپ میں فخر کی علامت سمجھی جاتی تھی، جیسے آج مغربی ثقافت …

خلافت کے اثرات Read More »

خلافت کی تاریخ

عہد رسالت مآب محمد رسول اللہ ﷺ کے بعد خلافت کا عرصہ ایک ہزار تین سو اکیس 1321ہجری برس یعنی 11ھ سے 1332ھ تک  اور ایک ہزار دو سو اٹھاسی 1288عیسوی برس یعنی 632ء سے 1923ء تک رہا۔ "ایک سو-100” سے زیادہ خلفاء نے امور خلافت سرانجام دئیے۔ خلافت راشدہ کا عرصہ تیس 30برس ہے۔۱۱ھ …

خلافت کی تاریخ Read More »

خلافت

آج سے چودہ سو سال پہلے عرب ایک پسماندہ علاقہ تھا۔ لیکن عرب اللہ کے آفاقی  نظام  کو اپنے اوپر نافذ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا پہ حکمرانی کرنے لگے۔ جدید علوم سے نہ صرف خود آشنا ہوئے بلکہ پوری دنیا میں علم و تحقیق کا آغاز کیا اورپوری دنیا کو جدید علوم سے …

خلافت Read More »

error: Content is protected !!